آنکھ کے اندر دانہ یا پھنسی کا ٹوٹ جانا
مسئلہ: اگر کسی کی آنکھ کے اندر کوئی دانہ یا پھنسی وغیرہ تھی، اورو ہ ٹوٹ گئی، یا خود اس نے توڑ دیا، اور اس کا پانی بہہ کر آنکھ میں پھیل گیا، لیکن آنکھ سے باہر نہیں نکلا، تو اس کا وضو نہیں ٹوٹا، اور اگر وہ پانی آنکھ سے باہر نکل پڑا تو […]
