پانی سے متعلق مسائل

پاک اور ناپاک پانی, پانی سے متعلق مسائل, طهارت, مسائل مهمه

غسل کے چھینٹے بالٹی میں گرجائیں

مسئلہ: بعض لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ غسلِ جنابت کے دوران، غسل کے چھینٹے بالٹی وغیرہ میں موجود پانی میں گرجائیں، تو وہ پانی ناپاک ہوجاتا ہے، اُن کا یہ خیال درست نہیں ہے، کیوں کہ بدن کے مستعمل پانی کے کچھ قطرے برتن وغیرہ میں گرجانے سے پانی ناپاک نہیں ہوتا، پانی کے […]

پاک اور ناپاک پانی, پانی سے متعلق مسائل, طهارت, مسائل مهمه

بے شعور بچہ اگر پانی کے برتن میں ہاتھ ڈال دے

مسئلہ: بچہ کے اندر بے شعوری ہوتی ہے، اس کے ہاتھوں میں لگی نجاست کا احساس اُسے بھی نہیں ہوتا، لہٰذا اگر کسی بچہ نے اپنا ہاتھ پانی کے برتن میں ڈال دیا، تو حضراتِ فقہاء کرام فرماتے ہیں کہ اگر بچہ کے ہاتھ میں نجاست کا لگا ہونا یقینی ہو، تو پانی ناپاک ہوجائے

پانی سے متعلق مسائل, طهارت, کنویں کے احکام, مسائل مهمه

سانپ کنویں میں مرجائے

مسئلہ: سانپ دو طرح کا ہوتا ہے، بحری اوربری و جنگلی، اگر بحری سانپ جس میں خون نہیں ہوتا، کنویں یا حوض میں مرجائے تو اس سے پانی ناپاک نہیں ہوگا، اور اگر برّی وجنگلی سانپ، جس میں خون ہوتا ہے، چھوٹے حوض یا کنویں میں گر کر مرجائے تو اس کے مرنے سے کنواں

پاک اور ناپاک پانی, پانی سے متعلق مسائل, طهارت, مسائل مهمه

چھپکلی پانی میں گر جائے تو اس پانی کیا حکم ہے؟

مسئلہ: چھپکلی دو طرح کی ہوتی ہے، بڑی چھپکلی، چھوٹی چھپکلی، بڑی چھپکلی جو شہر میں نہیں بلکہ جنگل میں ہوتی ہے، اورو ہ بھی بعض علاقوں میں، اس میں خون ہوتا ہے، اگر وہ چھوٹے کنویں یا حوض میں گر کر مر جائے ، تو اس سے کنواں اور حوض ناپاک ہوجائے گا،(۱) اور

پاک اور ناپاک پانی, پانی سے متعلق مسائل, طهارت, مسائل مهمه

وضو کرتے وقت حوض میں پیرداخل کرنا

مسئلہ: شریعت اسلامیہ نے نہ صرف پانی کو پاک رکھنے کا حکم دیا، بلکہ پانی کو آلودگی سے بچانے کی تاکید بھی فرمائی، لہذا پانی کو آلودگی سے بچانا بھی لازم ہے، بعض لوگ استنجاء خانوں میں بغیر چپل کے جاتے ہیں، اور جب وہ وضو کرتے ہیں تو اپنے پیروں کو اس طرح دھوتے

پاک اور ناپاک پانی, پانی سے متعلق مسائل, طهارت, مسائل مهمه

پانی کی جدید ٹنکیاں اور ان کی طہارت ونجاست

مسئلہ: آج کل عام شہروں میں گھروں کے اندر غسل خانوں وغیرہ میں پانی پہنچانے کیلئے پائپ سسٹم کا رواج ہے، جیسا کہ خود ہمارے جامعہ میں اس کا مشاہدہ کیا جاسکتا ہے، جس کا طریقہٴ عمل یہ ہے کہ بورنگیں چالو کی جاتی ہیں، جس سے ٹنکیوں میں پانی پہنچ جاتا ہے، پھر ان

پاک اور ناپاک پانی, پانی سے متعلق مسائل, طهارت, مسائل مهمه

ٹرین کی ٹنکی کے پانی کا حکم شرعی

مسئلہ: ٹرین یعنی ریل گاڑی کی ٹنکی میں جو پانی ہوتا ہے، اگر اس میں اوصافِ ثلاثہ یعنی رنگ ، بو اور مزہ میں سے کوئی وصف نہ بدلاہو تو وہ پانی پاک ہے، اس سے وضو اور غسل کرنا درست وجائز ہے ، طبعی کراہت کی وجہ سے اس کی پاکی میں شبہ نہ

پاک اور ناپاک پانی, پانی سے متعلق مسائل, طهارت, مسائل مهمه

بارش میں پرنالہ کے پانی کا حکم شرعی

مسئلہ: اگر کوئی شخص بارش کا پانی پرنالہ کے ذریعہ کسی برتن وغیرہ میں روک کر ذخیرہ کرلے، اور اس میں کوئی نجاست نہ ہو تو وہ پانی پاک ہے، اس سے وضو اور غسل کرنا درست ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما فی ” الدر المختار مع الشامیة “ : قوله: (ولو شک)

پانی سے متعلق مسائل, حوض کے احکام, طهارت, مسائل مهمه

مسجد میمنی کے حوض حکم شرعی

مسئلہ: دہ دردہ حوض کی تعریف یہ ہے کہ اس کا کل رقبہ یعنی طول وعرض کا حاصلِ ضرب سو ذراع برابر ۲۲۵/اسکوائر فٹ ہو، اس لحاظ سے مسجد میمنی کا حوض دہ دردہ مربع حوض کے حکم میں ہے، کیوں کہ اس کے طول وعرض کا حاصلِ ضرب تقریباً ۳ء۲۲۶/ اسکوائر فٹ ہے، لہذا

پاک اور ناپاک پانی, پانی سے متعلق مسائل, طهارت, مسائل مهمه

بارش میں راستوں اور سڑکوں کا پانی اور کیچڑ

مسئلہ : بارش میں سڑکوں اورراستوں پر جو کیچڑ یاپانی موجودہوتاہے ،وہ عموماً ناپاک نہیں ہوتا، اس لیے اگر وہ بدن یاکپڑے وغیرہ پر لگ جائے تو بدن یاکپڑا ناپاک نہیں ہوگا، ہاں اگر اس کا ناپاک ہونا غالب ہو ،مگر ناپاکی کاکوئی اثر دکھائی نہ دے ،اور اس طرح کاپانی یاکیچڑ بلاقصد وارادہ بدن

اوپر تک سکرول کریں۔