سانپ کنویں میں مرجائے
مسئلہ: سانپ دو طرح کا ہوتا ہے، بحری اوربری و جنگلی، اگر بحری سانپ جس میں خون نہیں ہوتا، کنویں یا حوض میں مرجائے تو اس سے پانی ناپاک نہیں ہوگا، اور اگر برّی وجنگلی سانپ، جس میں خون ہوتا ہے، چھوٹے حوض یا کنویں میں گر کر مرجائے تو اس کے مرنے سے کنواں […]
