طهارت

پاک اور ناپاک پانی, پانی سے متعلق مسائل, طهارت, مسائل مهمه

بے شعور بچہ اگر پانی کے برتن میں ہاتھ ڈال دے

مسئلہ: بچہ کے اندر بے شعوری ہوتی ہے، اس کے ہاتھوں میں لگی نجاست کا احساس اُسے بھی نہیں ہوتا، لہٰذا اگر کسی بچہ نے اپنا ہاتھ پانی کے برتن میں ڈال دیا، تو حضراتِ فقہاء کرام فرماتے ہیں کہ اگر بچہ کے ہاتھ میں نجاست کا لگا ہونا یقینی ہو، تو پانی ناپاک ہوجائے […]

استنجا کے متعلق مسائل, طهارت, مسائل مهمه

بچوں کا رخ یا پشت قبلہ کی جانب کراکے پیشاب پاخانہ کروانا

مسئلہ: بعض عورتیں اپنے بچوں کا رُخ یا پشت قبلہ کی جانب کراکے پیشاب پاخانہ کرواتی ہیں، اور کہتی ہیں کہ یہ تو ابھی بچہ ہے، ان کا یہ عمل صحیح نہیں ہے، کیوں کہ خانہٴ کعبہ مسلمانوں کا قبلہ اور تجلیاتِ خداوندی کا مرکز ہے، یہی وجہ ہے کہ اس کی طرف پاوٴں پھیلانے

طهارت, مسائل مهمه, وضو کے متعلق مسائل, وضو کے متفرق مسائل

وضوکرنے والے کو سلام کرنا

مسئلہ: اگر کوئی شخص وضو کرتے وقت وضو کی دعائیں بھی پڑھ رہا ہو، تو بہتر یہ ہے کہ نہ اسے سلام کیا جائے اور نہ وہ سلام کا جواب دے، اور نہ ہی دنیوی باتیں کریں، بلکہ وضو کی دعائیں پڑھیں۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” الفقه الإسلامي وأدلته “ :

طهارت, مسائل مهمه, وضو کے متعلق مسائل, وضو کے متفرق مسائل

کنٹیکٹ لینسیز لگا کر وضو اور غسل کرنا

مسئلہ: آج کل چشمہ کی بجائے کنٹیکٹ لینسیز کا استعمال بہت عام ہوچکا ہے، یہ پلاسٹک کی گول شکل میں ہوتا ہے، جو آنکھ کے گول کالے حصے کو ڈھانپ لیتا ہے، بعض لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ آنکھ میں لینسیز کے موجودگی کے دوران اگر وضو یا غسل کیا جائے، تو وضو اور

طهارت, مسائل مهمه, وضو کے متعلق مسائل, وضو کے متفرق مسائل

جراثیم کش پاؤڈر ڈالے ہوئے پانی سے وضو

مسئلہ: بسا اوقات پانی کے جراثیم مارنے کے لیے ،پانی میں جراثیم کش پاوٴڈر ڈالا جاتا ہے، جس کی وجہ سے پانی میں رِقَّت اور سیلان تو باقی رہتا ہے، لیکن اس کا رنگ، بو اور مزہ میں فرق آجاتا ہے، اس طرح کے پانی سے وضو کرنا جائز ہے، کیوں کہ جب پانی میں

طهارت, مسائل مهمه, وضو کے متعلق مسائل, وضو کے متفرق مسائل

مدارس ومکاتب کے چھوٹے بچوں کو وضو کا مکلف بنانا

مسئلہ: مدارس اور مکاتب میں بہت سے چھوٹے اور نابالغ بچے ناظرہ قرآن کریم اور حفظِ کلام پاک کے درجات میں داخل ہوتے ہیں، ابھی وہ شریعت کے مکلف نہیں ہیں، نیز انہیں قرآن کریم باوضو چھونے کا مکلف وپابند بنانے میں ان کے لیے بڑا حرج ہے، اور بلوغت تک تاخیر میں تقلیلِ حفظ

استنجا کے متعلق مسائل, طهارت, مسائل مهمه

ٹشو پیپر(Tessu Paper) سے استنجاء کرنا

مسئلہ: استنجاء میں ڈھیلوں کے ساتھ پانی کا استعمال افضل ہے، لیکن دورِ حاضر میں ڈھیلوں کا استعمال بہت کم ہوا ہے، اس کی جگہ ٹشو پیپر (Tessu Paper) نے لے لی ہے، نیز ٹشو پیپر کے استعمال سے وہ مقصد حاصل ہوجاتا ہے، جو ڈھیلوں کے استعمال میں ہے، یعنی عینِ ناپاکی کو ختم

استنجا کے متعلق مسائل, طهارت, مسائل مهمه

اذان کے وقت استنجاء کے لئے جانا کیسا ہے؟

مسئلہ: بعض لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ جب اذان ہورہی ہو تو استنجاء کیلئے جانا صحیح نہیں ہے،(۱) جب کہ صحیح بات یہ ہے کہ ضرورت زیادہ ہو تو فوراً اپنی ضرورت کو پوری کرلے، اذان کے ختم ہونے کا انتظار نہ کرے، اوراگر سخت ضرورت نہیں ہے تو بہتر یہ ہے کہ بعد

طهارت, مسائل مهمه, وضو کے متعلق مسائل, وضو کے متفرق مسائل

سونا، چاندی یا سیمنٹ سے پرکیے ہوئے دانتوں میں پانی پہنچانا

مسئلہ: دانتوں کے اندر خرابی کی وجہ سے سوراخ ہوجاتے ہیں، اور اس میں غذا کے ذرات داخل ہوکر تکلیف اور درد کا موجب بن جاتے ہیں، اس سے بچنے کیلئے ڈاکٹر بطور علاج سونا، چاندی، سیسہ یا سیمنٹ وغیرہ سے ان سوراخوں کو پُر کردیتے ہیں، تاکہ غذا کے ذرات داخل نہ ہوں، اورو

طهارت, فرائض وضو, مسائل مهمه, وضو کے متعلق مسائل

گھنی داڑھی، مونچھ اور بھنووں کی کھال کا وضو میں دھونا

مسئلہ: اگر کسی شخص کی بھنویں، داڑھی یا مونچھ اس قدر گھنی ہیں کہ اس کے نیچے کی کھال نظر نہ آئے، تو وضو میں اس پوشیدہ وچھپی کھال کا دھونا فرض نہیں ہے، اور اگر بھنویں، داڑھی یا مونچھ اس قدر گھنی نہیں ہے اور اس کے نیچے کی کھال نظر آتی ہے، تو

طهارت, مسائل مهمه, نواقض وضو, وضو کے متعلق مسائل

پھوڑا یا پھنسی سے خون یا پیپ کا نکلنا

مسئلہ: اگر کسی شخص کو پھوڑا پھنسی نکل آئے، اور اس سے خون پیپ نکلتا ہی رہتا ہے جس کی بناء پر اس نے اس پر روئی رکھ کر پٹی باندھ دی، اور اب خون اندرہی اندر نکلتا رہے، پٹی کی وجہ سے باہر نہ نکلے، تو اگر اتنا خون نکلے کہ اسے روکا نہ

طهارت, مسائل مهمه, وضو کے متعلق مسائل, وضو کے متفرق مسائل

آنکھوں سے پانی کے نلکنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

مسئلہ: اگر کسی کی آنکھوں سے، تیز روشنی، دھوپ کی تپش، سرمہ لگانے، نماز میں کھانسی روکنے، نزلہ یا رونے کی وجہ سے پانی بہے، تو اس سے وضو نہیں ٹوٹتا ہے، کیوں کہ یہ پاک ہے،(۱) اور اگر کسی شخص کی آنکھ دکھنے میں پانی نکلتا ہے، تو بعض نے اسے نجس قرار دے

طهارت, مسائل مهمه, نواقض وضو, وضو کے متعلق مسائل

آنکھ کے اندر دانہ یا پھنسی کا ٹوٹ جانا

مسئلہ: اگر کسی کی آنکھ کے اندر کوئی دانہ یا پھنسی وغیرہ تھی، اورو ہ ٹوٹ گئی، یا خود اس نے توڑ دیا، اور اس کا پانی بہہ کر آنکھ میں پھیل گیا، لیکن آنکھ سے باہر نہیں نکلا، تو اس کا وضو نہیں ٹوٹا، اور اگر وہ پانی آنکھ سے باہر نکل پڑا تو

طهارت, مسائل مهمه, نواقض وضو, وضو کے متعلق مسائل

کان میں دانہ یا پھنسی وغیرہ کا ٹوٹ جانا

مسئلہ: اگر کسی شخص کا کان درد کرتا ہو اوراس سے پانی نکلا کرتا ہے، یا کسی کے کان کے اندر دانہ یا پھنسی ہے، اور وہ ٹوٹ جاوے، تو جب خون ، پیپ سوراخ کے اندر اس جگہ تک رہے جہاں غسل میں پانی پہنچانا فرض نہیں ہے، تو وضو نہیں ٹوٹے گا، اور

طهارت, مسائل مهمه, مستحبات وضو و آداب, وضو کے متعلق مسائل

بوقتِ وضو مصنوعی پتلیوں کو نکالنا

مسئلہ: وضو میں آنکھوں کے اندرونی حصہ کا دھونا فرض نہیں ہے، لہذا وضو کے وقت مصنوعی پتلیاں نکالنے کی حاجت نہیں ہے، اس کے بغیر بھی وضو شرعاً درست ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما فی ” الدر المختار “ : لا غسل باطن العینین۔ (۱۹۰/۱) ما فی ” الشامیة “ : لا

سنن وضو, طهارت, مسائل مهمه, وضو کے متعلق مسائل

واش بیسن اور ٹب میں وضو کرتے وقت دعاپڑھنا

مسئلہ: آج کل بہت سے لوگ اپنے مکان، دکان، ہوٹل اور مسافر خانہ وغیرہ میں بیت الخلاء کے ایک حصہ میں واش بیشن اور باتھ یعنی غسل کرنے کا ٹب بنواتے ہیں، تو اس طرح کے بنے واش بیشن یا باتھ یعنی ٹب میں وضو کرتے وقت دعاء وضو زبان سے نہ پڑھیں، بلکہ دل

طهارت, مسائل مهمه, موزوں اور جربوں پر مسح کے متعلق مسائل

چمڑے ،سوت یا اون کے موزوں پر مسح

مسئلہ: اگر کوئی شخص چمڑے اوریجنل ریگزین کے موزے پہن لے، تو اس کیلئے ان پرمسح کرنا بلاکسی اختلاف کے جائز ودرست ہے،(۱) مقیم کیلئے مدتِ مسح ایک دن ایک رات اور مسافر کیلئے تین دن تین راتیں ہیں،(۲) اور اگر موزے سوت یا مصنوعی ریگزین یا اون کے ہیں، تو ان پر مسح کے

تیمم کے متعلق مسائل, طهارت, مسائل مهمه

ٹرین میں پانی نہ ملنے پر تیمم

مسئلہ: اگر ٹرین کے کسی ڈبے میں پانی ختم ہوجائے اور قریب کے ڈبے جہاں تک وہ جاسکتا ہے،وہاں بھی پانی نہیں ہے ،اور نماز کا وقت ختم ہونے سے پہلے کوئی ایسا اسٹیشن بھی آنے والا نہیں ہے ، جہاں ٹرین اتنی دیر رکے ، جس میں وضو کیا جاسکے، یا پانی لیا جاسکے

طهارت, مسائل مهمه, نجاست اور اس سے پاکی, نجاست سے متعلق مسائل

آپریشن ٹریننگ کے دوران مینڈک کا خون یا پیشاب لگ جانا

مسئلہ: طبیہ کالج کے طلباء کو آپریشن ٹریننگ دینے کیلئے جس مینڈک کا استعمال ہوتا ہے، غالباً وہ برّی یعنی خشکی کا ہوتا ہے، جس کی انگلیوں کے درمیان پردہ نہیں ہوتا، اس میں خون ہوتا ہے، اگر دورانِ آپریشن اس کا خون یا پیشاب کپڑے یا بدن پر لگ جائے، تو تین بار دھولینے

پانی سے متعلق مسائل, طهارت, کنویں کے احکام, مسائل مهمه

سانپ کنویں میں مرجائے

مسئلہ: سانپ دو طرح کا ہوتا ہے، بحری اوربری و جنگلی، اگر بحری سانپ جس میں خون نہیں ہوتا، کنویں یا حوض میں مرجائے تو اس سے پانی ناپاک نہیں ہوگا، اور اگر برّی وجنگلی سانپ، جس میں خون ہوتا ہے، چھوٹے حوض یا کنویں میں گر کر مرجائے تو اس کے مرنے سے کنواں

اوپر تک سکرول کریں۔