عقیقہ

عقیقہ, عقیقہ کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

مرنے کے بعد عقیقہ

مسئلہ: عقیقہ زندگی میں کیا جاتا ہے، مرنے کے بعد عقیقہ کا مستحب ہونا ثابت نہیں ہے(۱)، اگر مردہ بچہ کے عقیقہ کو مستحب نہ سمجھا جائے ، محض شفاعت کی امید اور مغفرت کی لالچ سے کردیا جائے، تو گنجایش معلوم ہوتی ہے(۲)، جیسے کسی نے حج نہیں کیا اور بلا وصیت مرگیا، اور […]

عقیقہ, عقیقہ کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

عقیقہ کے گوشت کی تقسیم

مسئلہ: عقیقہ کے گوشت کو تین برابر حصوں میں تقسیم کرکے ،ایک حصہ فقراء ومساکین کو ، دوسرا عزیز رشتہ داروں کو، اور تیسرا حصہ اپنے گھر میں استعمال کرلیا جائے، اور اگر کوئی شخص سارا گوشت گھر میں بنا کر عزیز رشتہ داروں کی دعوت کرے، تو یہ بھی جائز اور درست ہے۔ الحجة

عقیقہ, عقیقہ کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

عقیقہ کب تک مستحب ہے ؟

مسئلہ: والد کے ذمہ اپنے لڑکے یا لڑکی کا عقیقہ کرنا، بلوغت سے پہلے، ساتویں دن، چودہویں دن، یا اکیسویں دن مستحب ہے، بلوغت کے بعد عقیقہ والد کے ذمہ باقی نہیں رہتابلکہ ساقط ہوجاتا ہے، البتہ بلوغت کے بعد لڑکا یا لڑکی خود اپنا عقیقہ کرے، یا کوئی اور شخص مثلاً کوئی عزیز یا

اوپر تک سکرول کریں۔