سلفِ صالحین کو برا بھلا کہنا شرعاً کیسا ہے؟
مسئلہ: جو شخص سلفِ صالحین مثلاً حضراتِ صحابہ ، ائمہٴ اربعہ اور امت کے دیگر اکابرین کو برا بھلا کہتا ہے، وہ گناہِ کبیرہ کا مرتکب ہے(۱)، کیوں کہ نبی کریم ا نے اس کو قیامت کی علامت قراردیا ہے کہ اس امت کے پچھلے لوگ سلف کو لعن طعن کرنے لگیں گے(۲)، جس کا […]
