غصب, غصب کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

غصب کردہ چیز سے فائدہ اٹھانا

مسئلہ: اگر کسی شخص نے کسی کے ہزار روپئے غصب کرلئے، یا امانت میں خیانت کرکے رکھ لیا، اور اس ہزار روپئے سے تجارت وکاروبار کیا، جس سے بڑا نفع ہوا، تو شخص مذکور پر لازم ہے کہ وہ ایک ہزار روپئے اصل مالک کو واپس دیدے،(۱) اور اپنی اس غلطی اور خیانت کی وجہ […]