قربانی کے دن ،وقت اور قضا کے متعلق مسائل

قربانی, قربانی کے دن ،وقت اور قضا کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

تین دن سے زیادہ قربانی کا گوشت رکھنا

مسئلہ: تین دن سے زیادہ قربانی کے جانور کا گوشت اپنے پاس رکھنا اور اس کے بعد اسے کھاتے رہنا جائز اور درست ہے، ایک خاص مصلحت کی وجہ سے نبی ٴ کریم ﷺ نے صرف ایک سال کے لیے تین دن سے زائد قربانی کا گوشت رکھنے سے منع فرمایا تھا، وہ مصلحت یہ […]

قربانی, قربانی کے دن ،وقت اور قضا کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

ایام قربانی گذرگئے اور قربانی نہ کرسکا

مسئلہ: کسی شخص پر قربانی واجب تھی، لیکن قربانی کے تین دن گذر گئے، اور اس نے قربانی نہیں کی، تو ایک بکری یا بھیڑ کی قیمت خیرات کردے، اور اگر قربانی کا جانور خرید لیا، اور کسی وجہ سے قربانی نہ کرسکا، تو زندہ جانور صدقہ کردے، اور اس کا گوشت خود نہ کھائے،

قربانی, قربانی کے دن ،وقت اور قضا کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

دس ذی الحجہ کو زوال کے بعد قربانی

مسئلہ: اگر کسی شہر میں دس ذی الحجہ کو نماز عید کسی وجہ سے نہیں پڑھی گئی، تو اس روز زوال کے بعد جانور ذبح کرنا جائز ہوگا۔ الحجة علی ما قلنا : ما فی ” الفتاوی الهندیة “ : إذا ترک الصلوٰة یوم النحر بعذر أو بغیر عذر لا تجوز الأضحیة، حتی تزول الشمس۔

قربانی, قربانی کے دن ،وقت اور قضا کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

کیا رات میں قربانی کرنا صحیح ہے؟

مسئلہ: دسویں ذی الحجہ سے بارہویں ذی الحجہ تک جس طرح دن میں قربانی کے جانور کو ذبح کرنا جائز ہے، اسی طرح درمیان کی دو راتوں میں بھی قربانی کے جانور کو ذبح کرنا جائز ہے، مگر مکروہ ہے، اور اس کراہت کی علت رات کی تاریکی میں مطلوبہ رگوں میں سے کسی رگ

قربانی, قربانی کے دن ،وقت اور قضا کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

جس جگہ قربانی ہو وہاں کے وقت کا اعتبار ہوگا

مسئلہ: بہتر تو یہی ہے کہ آدمی اپنی قربانی کا جانور خود پسند کرے، اس کی خدمت گزاری کرکے اس سے محبت کا تعلق پیدا کرے، اپنے ہاتھ سے ذبح کرے، ذبح نہ کرسکے تو اس مبارک وقت پر حاضر رہے، عید کے دن اپنی قربانی میں سے کھائے، پڑوس اور عزیز واقارب ، نیز

قربانی, قربانی کے دن ،وقت اور قضا کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

ایامِ اضحیہ میں قربانی نہ کرسکا تو قربانی کی قیمت صدقہ کردے

مسئلہ: اگر قربانی کے دن گزر گئے اور نا واقفیت یا غفلت یا کسی عذر کی بنا پر قربانی نہیں کر سکا تو قربانی کی قیمت فقراء ومساکین پر صدقہ کرنا واجب ہے، لیکن قربانی کے دنوں میں جانور کی قیمت صدقہ کردینے سے واجب قربانی ادا نہیں ہوگی اوروہ آدمی گنہگار ہوگا، کیوں کہ

قربانی, قربانی کے دن ،وقت اور قضا کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

ایامِ اضحیہ میں فساد ہوجائے تو قربانی کب کرے؟

مسئلہ: اگر کسی علاقے میں ایام ِ قربانی میں فساد ہوجائے جس کی بنا پر نمازِ عید اداکرنا ممکن نہ ہو توایسی صورت میں طلوع کے بعد ہی سے قربانی کرسکتے ہیں۔ الحجة علی ما قلنا ما في ’’الدر المختار مع الشامیة‘‘: وفي البزازیة: بلدة فیھا فتنة فلم یصلوا وضحوا بعد طلوع الفجر جاز لأن

اوپر تک سکرول کریں۔