قربانی

قربانی, قربانی کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

خریدے گئے جانور کے بدلہ دوسرے جانور کی قربانی

مسئلہ: اگر کسی شخص نے قربانی کی نیت سے ایک جانور خریدا، اور وہ اس کے بدلے کسی دوسرے جانور کی قربانی کرنا چاہے، تو دوسرا جانور پہلے جانور کی قیمت سے کم پر نہ خریدے، اور اگر اس نے دوسرا جانور پہلے جانور سے کم قیمت پر خرید لیا، تو پہلے اوردوسرے جانور کی […]

قربانی, قربانی کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

قربانی کی نیت سے خریدے گئے جانور کا دودھ

مسئلہ: اگر کسی شخص نے قربانی کی نیت سے جانور خریدا، تو خریدنے کے بعد اس جانور سے دوودھ نکالنا، خواہ خود اس کے استعمال کیلئے ہو یا فروخت کرنے کیلئے ہو، جائز نہیں ہے، اور اگر کسی شخص نے دودھ نکال لیا، تو دودھ یا اس کی قیمت کا صدقہ کرنا واجب ہوگا۔ الحجة

قربانی, قربانی میں عیب کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

جس جانور کی تھنوں سے دودھ نہ اترے اس کی قربانی

مسئلہ: اگر اونٹنی ، گائے اور بھینس کی دو تھنوں سے دودھ نہ اترتا ہو، تو اس کی قربانی درست نہیں ہے، کیوں کہ یہ عیب ہے، اور عیب والے جانور کی قربانی درست نہیں ہوتی۔ الحجة علی ما قلنا : ما فی ” الشامیة “ : قال الشامی تحت قوله: (وهی التی عولجت) ومن

قربانی, قربانی میں عیب کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

خارش زدہ جانور کی قربانی کا حکم شرعی

مسئلہ: جس جانور کو کھجلی کی بیماری ہے، اور اس کا اثر گوشت تک نہ پہنچا ہو، تو اس کی قربانی درست ہے، اور اگر بیماری اور زخم کا اثر گوشت تک پہنچا ہو ، تو اس کی قربانی صحیح نہیں ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما فی ” الدر المختار مع الشامیة “

قربانی, قربانی میں عیب کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

 ایک ہی تھن سے دودھ دینے والے جانور کی قربانی

مسئلہ: اگر بھیڑ ، بکری ، دنبی وغیرہ کے ایک تھن سے دودھ نہ اتر تا ہو، تو اس کی قربانی درست نہیں ہے، کیوں کہ ایک تھن سے دودھ نہ اتر نا بھیڑ، بکری، دنبی وغیرہ میں عیب ہے، اور عیب دار جانور کی قربانی کرنے سے قربانی درست نہیں ہوتی ہے۔ الحجة علی

قربانی, قربانی میں عیب کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

سینگ ٹوٹے جانور کی قربانی کا حکم شرعی

مسئلہ: جس جانور کے پیدائش سے سینگ نہیں ، یا سینگ تو تھے مگر ٹوٹ گئے، تو اس کی قربانی درست ہے،(۱) البتہ اگر سینگ بالکل جڑ سے ٹوٹ گئے ہوں ، تو قربانی درست نہیں ہے۔(۲) الحجة علی ما قلنا : (۱) ما فی ” الفتاوی الهندیة “ : ویجوز بالجماء التی لا قرن

قربانی, قربانی کے وجوب و عدم وجوب کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

مالدار صاحبِ نصاب بیوی پر قربانی

مسئلہ: اگر بیوی مالدار صاحب نصاب ہے، یا اس کی ملکیت میں ضرورت سے زائد اتنی چیز یں ہیں، کہ ان کی مالیت ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت کے برابر ہے، تو اس پر قربانی واجب ہے، اور اس پر لازم ہے کہ اپنی طرف سے ایک حصہ قربانی کرے، رہا شوہر! تو اس

قربانی, قربانی کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

بڑے جانور کی قربانی ایک فرد کی طرف سے

مسئلہ: بڑے جانور میں سات افراد کا شامل ہونا ضروری نہیں ہے، بلکہ اگر بڑے جانور میں سات افراد سے کم، مثلاً کسی بڑے جانور میں چھ یا پانچ یا اس سے بھی کم شریک ہوں تب بھی جائز ودرست ہے،(۱) یہاں تک کہ اگر تنہاہی ایک آدمی پورے بڑے جانور کی قربانی اپنی طرف

قربانی, قربانی میں شرکت کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

اجتماعی قربانی کرنے کا حکم شرعی

مسئلہ: موجودہ دور میں اجتماعی قربانی کا رواج عام ہورہا ہے، اور بہت سارے ادارے یہ خدمت انجام دے رہے ہیں، شرعاً یہ جائز ہے، اس میں کوئی قباحت نہیں ہے،(۱) لیکن اجتماعی قربانی میں مشترکہ جانور کو ذبح کرنے سے پہلے جن سات شریکوں کی طرف سے یہ قربانی ہے، ان کی تعیین اور

قربانی, قربانی کے دن ،وقت اور قضا کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

ایام قربانی گذرگئے اور قربانی نہ کرسکا

مسئلہ: کسی شخص پر قربانی واجب تھی، لیکن قربانی کے تین دن گذر گئے، اور اس نے قربانی نہیں کی، تو ایک بکری یا بھیڑ کی قیمت خیرات کردے، اور اگر قربانی کا جانور خرید لیا، اور کسی وجہ سے قربانی نہ کرسکا، تو زندہ جانور صدقہ کردے، اور اس کا گوشت خود نہ کھائے،

قربانی, قربانی کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

نماز عید پڑھے بغیر قربانی کرنا

مسئلہ: بعض لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ اگر قربانی کرنے والے نے عید کی نماز نہیں پڑھی اور مسجد یا عید گاہ میں نماز عید ہوچکی ہے، تو اس صورت میں عید کی نماز پڑھے بغیر قربانی کرنا جائز نہیں ہوگا،جب کہ نماز عید پڑھے بغیر قربانی کرنا درست ہے، بشرطیکہ مسجد یا عیدگاہ

قربانی, قربانی کے دن ،وقت اور قضا کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

دس ذی الحجہ کو زوال کے بعد قربانی

مسئلہ: اگر کسی شہر میں دس ذی الحجہ کو نماز عید کسی وجہ سے نہیں پڑھی گئی، تو اس روز زوال کے بعد جانور ذبح کرنا جائز ہوگا۔ الحجة علی ما قلنا : ما فی ” الفتاوی الهندیة “ : إذا ترک الصلوٰة یوم النحر بعذر أو بغیر عذر لا تجوز الأضحیة، حتی تزول الشمس۔

قربانی, قربانی کے وجوب و عدم وجوب کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

قربانی کی نیت سے قربانی کا وجوب

مسئلہ: بعض لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ گھر میں پالے ہوئے جانور کے بارے میں اگر کسی شخص نے قربانی کی نیت کرلی، تو اس نیت سے اس جانور کی قربانی کرنا لازم ہوجاتا ہے، اور ایسے جانور کو بدلنا اور فروخت کرنا بھی جائز نہیں ہے، جب کہ یہ خیال صحیح نہیں ہے،

قربانی, قربانی کے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه

جس کا عقیقہ نہ ہوا ہو اس کی قربانی درست ہے یا نہیں؟

مسئلہ: بعض لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ جس کا عقیقہ نہ ہواہو، اس کی قربانی درست نہیں ہوتی، یہ غلط ہے، بلکہ جو شخص قربانی کے دنوں میں صاحب نصاب ہو اس پر قربانی کرنا واجب ہوجاتا ہے، اور قربانی کرنے سے قربانی درست ہوجاتی ہے، چاہے اس کا عقیقہ ہواہو یا نہ ہوا ہو۔

قربانی, قربانی میں عیب کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

چھوٹے کان والے جانور کی قربانی

مسئلہ: اگر قربانی کے جانور کے کان تو ہیں لیکن پیدائشی طور پر بالکل چھوٹے چھوٹے ہیں، تو اس کی قربانی درست ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما فی ” الدر المختار مع الشامیة “ : ولو لها أذن صغیرة خلقة أجزأت۔ زیلعی ۔(۳۹۳/۹، کتاب الأضحیة) ما فی ” بدائع الصنائع “ : ویجزئ

قربانی, قربانی کے دن ،وقت اور قضا کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

کیا رات میں قربانی کرنا صحیح ہے؟

مسئلہ: دسویں ذی الحجہ سے بارہویں ذی الحجہ تک جس طرح دن میں قربانی کے جانور کو ذبح کرنا جائز ہے، اسی طرح درمیان کی دو راتوں میں بھی قربانی کے جانور کو ذبح کرنا جائز ہے، مگر مکروہ ہے، اور اس کراہت کی علت رات کی تاریکی میں مطلوبہ رگوں میں سے کسی رگ

قربانی, قربانی کے دن ،وقت اور قضا کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

جس جگہ قربانی ہو وہاں کے وقت کا اعتبار ہوگا

مسئلہ: بہتر تو یہی ہے کہ آدمی اپنی قربانی کا جانور خود پسند کرے، اس کی خدمت گزاری کرکے اس سے محبت کا تعلق پیدا کرے، اپنے ہاتھ سے ذبح کرے، ذبح نہ کرسکے تو اس مبارک وقت پر حاضر رہے، عید کے دن اپنی قربانی میں سے کھائے، پڑوس اور عزیز واقارب ، نیز

قربانی, قربانی کے دن ،وقت اور قضا کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

ایامِ اضحیہ میں قربانی نہ کرسکا تو قربانی کی قیمت صدقہ کردے

مسئلہ: اگر قربانی کے دن گزر گئے اور نا واقفیت یا غفلت یا کسی عذر کی بنا پر قربانی نہیں کر سکا تو قربانی کی قیمت فقراء ومساکین پر صدقہ کرنا واجب ہے، لیکن قربانی کے دنوں میں جانور کی قیمت صدقہ کردینے سے واجب قربانی ادا نہیں ہوگی اوروہ آدمی گنہگار ہوگا، کیوں کہ

قربانی, قربانی میں شرکت کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

ولیمہ یاعقیقہ کی نیت سے قر بانی میں حصہ لینا

مسئلہ: بعض نے قر بانی کیلئے اور بعض نے ولیمہ یا عقیقہ کے واسطے ایک ہی بڑے جانور میں حصہ خریدا ہوتو یہ جائز ہے ،شر عاً اس میں کو ئی قبا حت نہیں اور کسی کی قربا نی باطل بھی نہیں ہوگی ۔ الحجة علی ما قلنا ما في ’’تبیین الحقائق‘‘: إن أراد بعضھم

قربانی, قربانی کے دن ،وقت اور قضا کے متعلق مسائل, مسائل مهمه

ایامِ اضحیہ میں فساد ہوجائے تو قربانی کب کرے؟

مسئلہ: اگر کسی علاقے میں ایام ِ قربانی میں فساد ہوجائے جس کی بنا پر نمازِ عید اداکرنا ممکن نہ ہو توایسی صورت میں طلوع کے بعد ہی سے قربانی کرسکتے ہیں۔ الحجة علی ما قلنا ما في ’’الدر المختار مع الشامیة‘‘: وفي البزازیة: بلدة فیھا فتنة فلم یصلوا وضحوا بعد طلوع الفجر جاز لأن

اوپر تک سکرول کریں۔