قربانی کے جانور کے پیٹ سے بچہ نکلے تو کیا کرے؟
مسئلہ: اگرقربانی کا جانور ذبح کرنے کے بعد پیٹ سے زندہ بچہ نکل آئے تو اس کو ذبح کردیا جائے اور اگر مردہ نکلے تو اس کو استعما ل میں لانا جائز نہیں ہے ۔ الحجة علی ما قلنا ما في ’’الفتاوی الهندیة‘‘: فإن خرج من بطنها حیا فالعامة أنه یفعل به ما یفعل بالأم […]
