نذر کے متعلق مسائل

قسم اور نذر, مسائل مهمه, نذر کے متعلق مسائل

منت کی مٹھائی کا مستحق

مسئلہ: بسا اوقات کوئی شخص اسی طرح نذر ومنت مانتا ہے کہ اگر وہ ،یا اس کا کوئی متعلق بیماری سے اچھا ہوجائے ، یا اس کا بیٹا امتحان وغیرہ میں کامیاب ہوجائے، تو وہ مسجد یا مدرسہ میں مٹھائی تقسیم کرے گا، اس صورت میں شرط کے پوری ہوجانے پر منت کا پورا کرنا […]

قسم اور نذر, مسائل مهمه, نذر کے متعلق مسائل

غیر اللہ کے لیے نذر ماننا

مسئلہ: غیر اللہ کے لیے نذر ماننا بالاجماع باطل وحرام ہے، اوراس نذر کے مال کا حکم یہ ہے کہ اگر اس کا مالک معلوم ہے تو یہ مال اسے لوٹا دیا جائے ، ورنہ مصالح مسلمین اور فقراء پر صرف کیا جائے ۔ الحجة علی ما قلنا : ما فی ” البحر الرائق “

اوپر تک سکرول کریں۔