موبائل کے ذریعہ نو مولود کے کان میں اذان دینا
مسئلہ: بچے کے پیدا ہونے پر اس کے دائیں کان میں اذان اور بائیں کان میں اقامت کہنا مستحب ہے(۱)، جس کی حکمت یہ ہے کہ دنیا میں آتے ہی اس کے کانوں میں پہلا جو کلمہ پڑے وہ اللہ کی وحدانیت اور نیکی کی جانب پکار کا ہو، اس لیے پیدا ہوتے ہی اس […]
