اذان کے وقت سلام کا جواب دینا
مسئلہ : اذان کے وقت سلام کا جواب دینا واجب نہیں ،کیوں کہ اذان کا جواب ذکر ہے،اور ذکر ودعا اورتسبیح وغیرہ کی حالت میں اگر سلام کیا جائے،تو اس کا جواب دینا واجب نہیں ہوتا ،لیکن جوابِ اذان سے فارغ ہوکر سلام کا جواب دینا مناسب ہے ،اور جو شخص جوابِ اذان میں مشغول […]
