اقامت

اقامت, اقامت اور تثویب سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

اقامت کے جواب کا طریقہ

مسئلہ: جس طرح زبان سے اذان کا جواب دینا مستحب ہے، اسی طرح اقامت کا جواب دینا بھی مستحب ہے، مکبِر جو کلمہ کہے جواب دینے والا بھی وہی کلمہ کہے، البتہ ” حی علی الصلوة “ اور ” حی علی الفلاح “ میں ” لا حول ولا قوة إلا باللہ “ کہے، اور ” […]

اقامت, اقامت اور تثویب سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

مؤذن کا اقامت کہنا افضل ہے

مسئلہ: افضل یہ ہے کہ جو شخص اذان کہے وہی اقامت کہے، کسی اور شخص کے اقامت کہنے پر اگر موٴذن کو ناگواری ہوتی ہو تو دوسرے شخص کا اقامت کہنا مکروہ ہے، کیوں کہ اقامت کہنا موٴذن کا حق ہے، البتہ اگر موٴذن کی غیر موجودگی میں یا اس کی اجازت سے دوسرا شخص

اقامت, اقامت اور تثویب سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

اذان واقامت کیلئے جگہ کی تعیین

مسئلہ: اذان واقامت کیلئے کوئی جگہ متعین نہیں، مسجد سے باہر جس طرف بھی اذان کہی جائے درست ہے، خواہ دائیں طرف ہو یا بائیں طرف(۱)، اسی طرح اقامت بھی جس طرف کھڑے ہوکر کہی جائے درست ہے، عام طور پر موٴذن کیلئے امام کے پیچھے جگہ خاص کی جاتی ہے، ایسا کرنا جائز نہیں،

اوپر تک سکرول کریں۔