تثویب
مسئلہ: اذان کے بعد اعلان کرنا کہ ”جماعت کا وقت ہوچکا یا جماعت کھڑی ہوچکی“ درست ہے، کیوں کہ متاخرین فقہاء نے اذان کے بعد علی الاطلاق تثویب کے جواز کا فتویٰ دیا ہے، نیز تثویب کیلئے کوئی مخصوص لفظ نہیں ہے، بلکہ ہر علاقہ میں اس لفظ سے تثویب کی جاسکتی ہے ، جو […]
