مقتدی کا امام کے بائیں جانب کھڑا ہونا
مسئلہ: اگرامام کے ساتھ صرف ایک ہی مقتدی ہو، تو اسے امام کے دائیں جانب محاذ میں قدرے پیچھے کھڑا ہونا چاہیے، اگر وہ امام کے بائیں جانب یا پیچھے کھڑا ہو، تو نماز ہوجائے گی، البتہ خلافِ سنت ہونے کی وجہ سے اسائت کا مرتکب ہوگا۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” […]
