نماز کی حالت میں مفلر وغیرہ کااستعمال
مسئلہ: بعض حضرات نمازکی حالت میں مفلر یارومال اس طرح استعمال کرتے ہیں کہ ان کے دونوں سرے لٹکے رہتے ہیں، شرعاً یہ عمل مکروہ ہے ،بہتر یہ ہے کہ ان کو لپیٹـــــــ لیاجائے، کیونکہ آپ ﷺ نے نماز کی حالت میں سدل سے منع فرمایاہے۔ الحجة علی ما قلنا ما في ’’السنن للترمذي‘‘: عن […]
