تراویح میں دیکھ کر قرأت سننا
مسئلہ: بعض لوگ رمضان المبارک میں عمرہ کے لیے جاتے ہیں، تو وہاں اور لوگوں کو دیکھتے ہیں کہ وہ نمازِ تراویح کی حالت میں قرآن کریم کھولتے ہیں، اور امام کی قرأت چیک کرتے ہیں، تو یہ لوگ بھی نماز کی حالت میں ویسا ہی کرتے ہیں، جب کہ احناف کے نزدیک نماز کی […]
