۲۰ رکعات تراویح بدعتِ حسنہ
مسئلہ: دین میں کسی نئی چیز کی ایجاد کی اصل شریعت میں موجود ہو، تو اسے بدعتِ حسنہ کہا جاتا ہے، اور اگر اصل موجود نہیں تو اُسے بدعتِ سیئہ کہا جاتا ہے(۱)، مگر بدعت کی یہ تقسیم باعتبار لغت ہے، ورنہ شرعی معنی کے اعتبار سے بدعت، بدعت ِ سیئہ ہی ہوتی ہے، حسنہ […]
