جماعت ثانیہ

جماعت ثانیہ, جماعت کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

صلاةالمعاداة(لوٹائی جانے والی نماز) میں شرکت کاحکم

مسئلہ: اگرفرائض میں سے کوئی فرض چھوٹ گیا جس کی وجہ سے دوبارہ اس فرض کا اعادہ کیا جارہا ہو ،تو دوسری جماعت میں وہ لوگ شامل ہوسکتے ہیں جو پہلی جماعت میں شامل نہیں تھے، کیونکہ پہلی نماز سے فرض ذمہ سے ساقط نہیں ہوا تودوسری نماز مستقل فرض نماز ہے۔ اور اگر واجباتِ […]

جماعت ثانیہ, جماعت کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

جماعتِ ثانیہ کا حکم

مسئلہ : اگر کوئی جماعت اپنے متعین مقام پراس وقت پہنچی کہ وہاں اس وقت کی نماز باجماعت ختم ہوچکی ہو، تو ان کے لئے بہتر یہی ہے کہ وہ اکیلے اکیلے نماز پڑھ لیں،یہی ظاہر روایت ہے ،اس لیے کہ بلااذان واقامت صحنِ مسجد میں جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا مکروہِ تنزیہی ہے اور

اوپر تک سکرول کریں۔