جنازے سے متعلق مسائل

جنازے سے متعلق متفرق مسائل, جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

نمازِ جنازہ کے بعد میت کو سلامی دینا

مسئلہ: بسا اوقات بعض بڑے لوگوں کی نمازِ جنازہ کے بعد میت کو سامنے رکھ کر سلامی دی جاتی ہے، حالانکہ قرونِ ثلاثہ مشہود لہا بالخیر میں اعلیٰ سے اعلیٰ صلاحیتوں کے حامل اشخاص گزرے ہیں، مگر کسی کی میت کو سلامی دینا ثابت نہیں ہے، بلکہ یہ ایک غیر شرعی فعل ہے، جو فِرَنگیوں […]

جنازے سے متعلق متفرق مسائل, جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

میت کے سامنے کھڑے ہوکر اسے معاف کرنا

مسئلہ: جب کسی کا انتقال ہوجاتا ہے، تو بعض لوگ میت کے سامنے کھڑے ہوکر یہ کہتے ہیں کہ جو کچھ ہمارے درمیان ہوا تھا، ہم نے معاف کردیا، یہ سمجھتے ہوئے کہ میت سنتی ہے، اس طرح ان کاخطاب کرنا اور معاف کرنا وغیرہ درست نہیں ہے، اس لیے کہ مُردے سنتے ہیں یا

جنازے سے متعلق متفرق مسائل, جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

حاملہ میت کا پیٹ چاک کرکے بچہ نکالنا

مسئلہ: اگر کسی حاملہ عورت کا انتقال ہوجائے، تو اگر بچہ اس کے پیٹ میں حرکت واضطراب کرتا ہو، اور بچہ کے زندہ ہونے کا یقین ہو، تو بائیں جانب سے عورت کے پیٹ کو چاک کرکے بچے کو نکالا جائے گا، اور اگر یہ قرائن نہ پائے جائیں، تو پیٹ کو چاک نہیں کیا

جنازے سے متعلق مسائل, قبر پکی کرنا اور اس پر قبہ بنانا, مسائل مهمه, نماز

قبر کا شق پاٹنے کے لیے لکڑی وغیرہ لگانا

مسئلہ: میت کے اوپر کی طرف یعنی قبر کا شِق پاٹنے کے لیے لکڑی، پتھر، سیمنٹ کے سلیپ اور لوہا وغیرہ لگانا جائز ہے، البتہ قبر کے اندر میت کے اطراف میں بلا ضرورت لکڑی کے تختے، پتھر، سیمنٹ کی اینٹ، لوہا اور بھٹی میں پکی ہوئی اینٹ لگانا مکروہِ تحریمی ہے، ہاں! اگر ضرورت

جنازے سے متعلق مسائل, قبر اور دفن, مسائل مهمه, نماز

میت کو تابوت میں رکھ کر دفن کرنا

مسئلہ: اگر زمین بہت نرم ہو، یا اس میں نمی ہو، اور قبر گرنے کا خطرہ ہو، تو بوجہ ضرورت میت کو تابوت یعنی صندوق میں رکھ کر دفن کرنے کی گنجایش ہے، البتہ لوہے کے تابوت سے حتی الامکان احتراز لازم ہے، اور ہر قسم کے تابوت میں بہتر یہ ہے کہ اس میں

جنازے سے متعلق مسائل, قبر اور دفن, مسائل مهمه, نماز

قبر میں میت کو مٹی پر لٹانا

مسئلہ: قبر میں میت کو مٹی پر لٹانا چاہیے، اس میں میت کے نیچے چٹائی ، چادر اور گدّا وغیرہ بچھانا مکروہِ تحریمی ہے، اس لیے کہ یہ بلا ضرورت مال کو ضائع کرنا ہے، جو شرعاً منع ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” جامع الترمذي “ : وقد روي عن ابن

جنازے سے متعلق مسائل, قبر اور دفن, مسائل مهمه, نماز

دفن کے وقت پیروں کے بیچ سے مٹی ڈالنا

مسئلہ: بعض علاقوں میں لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ میت کی قبر کھودتے وقت قبر کی مٹی دو پیروں کے بیچ سے کھودی جاسکتی ہے، لیکن میت کو دفن کرتے وقت دونوں پیروں کے بیچ سے مٹی ڈالنا منع ہے، اُن کا یہ خیال غلط ہے، کیوں کہ دفن کرتے وقت کون سی باتیں مکروہ

جنازے سے متعلق متفرق مسائل, جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

میت کی تصویر کشی اور اخبار میں میت کا فوٹو دینا

مسئلہ: بعض لوگ نمازِ جنازہ سے فارغ ہوکر میت کا منھ کھول کر ، اُس کا فوٹو کھینچتے یا کھنچواتے ہیں، تاکہ بطورِ یادگار اُس کو رکھیں، یا اَخبار میں میت کا فوٹو دیتے ہیں، یا د رکھئے! شرعاً یہ عمل ناجائز وحرام ہے، کیوں کہ اسلام میں جاندار کی تصویر کشی خواہ وہ با

جنازے سے متعلق متفرق مسائل, جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

لاوارث میت کا قرض صدقہ کیا جائے

مسئلہ: ایک شخص کا کسی کے ذمہ قرض تھا، ابھی اس نے قرض وصول نہیں کیا تھا کہ اُس قرض خواہ کا انتقال ہوگیا، اور اس کا کوئی وارث بھی نہیں ہے، تو اب قرض دار پر ضروری ہے کہ وہ اس لاوارث میت کی جانب سے اس کا وہ مال (جو اس کے ذمہ

جنازے سے متعلق متفرق مسائل, جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

موت کے وقت ماں سے دودھ بخشوانا

مسئلہ: بعض علاقوں میں یہ رواج ہے کہ جب والدہ مرنے کے قریب ہوتی ہے، تو اولاد اس کے پاس جاکر یہ کہتی ہے کہ ”امی جان آپ نے ہمیں دودھ پلایا، آپ کا ہم پر احسان ہے، ہم پر آپ کی خدمت کا جو حق تھا وہ ہم نہیں ادا کرسکے، ہمیں معاف کردیجئے“

جنازے سے متعلق مسائل, قبر اور دفن, مسائل مهمه, نماز

نعش کو سمندر میں پھینکنا

مسئلہ: اگر کسی مسلمان کا انتقال پانی کے جہاز پر ہوجائے، اور نعش کو فریز آف کرکے خشکی تک لانا ممکن ہو، یعنی جہاز میں اس کے اسباب مہیا ہوں، تو نعش کو سمندر میں پھینکنا جائز نہیں، بلکہ ضروری ہوگا کہ اسے فریز آف کرکے خشکی تک لایا جائے، اور پھر باقاعدہ غسل وکفن

جنازے سے متعلق متفرق مسائل, جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

آخری دیدار کے لیے تدفین میں تاخیر

مسئلہ: کسی بھی شخص کے انتقال کے بعد جتنا جلد ممکن ہو، اسے دفن کردینا مسنون ہے، محض کسی رشتہ دار کے آخری دیدار کے لیے تدفین میں تاخیر مکروہ ہے، ویسے بھی میت کا چہرہ دیکھنا فرض وواجب تو ہے نہیں، جس کے لیے تدفین میں تاخیر کی جائے، رہا طبعی تقاضا تو اس

جنازے سے متعلق مسائل, قبر اور دفن, مسائل مهمه, نماز

قبر میں اُتارنے کے بعد میت کا چہرہ دیکھنا

مسئلہ: نمازِ جنازہ کے بعد میت کا چہرہ دیکھنا درست ہے، البتہ قبر میں اُتارنے کے بعد لوگوں کو میت کا چہرہ نہیں دیکھنا چاہیے، اس لیے کہ بسا اوقات آثارِ برزخ شروع ہوجاتے ہیں، جن کا اخفاء مقصود ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” الفتاوی الهندیة “ : ولا بأس بأن

جنازے سے متعلق مسائل, جنازے کی نماز, مسائل مهمه, نماز

نمازِ جنازہ میں بعد میں آنے والا شخص کیا کریں؟

مسئلہ: نمازِ جنازہ میں بعد میں آنے والے شخص کے لیے یہ حکم ہے کہ وہ امام کی اگلی تکبیر کاانتظار کرے، جب امام تکبیر کہے تو اس کے ساتھ یہ شخص بھی تکبیر کہتا ہوا شامل ہوجائے، پھر اگر اسے معلوم ہے کہ یہ کونسی تکبیر ہے، تو امام کی موافقت کرتے ہوئے اس

جنازے سے متعلق مسائل, جنازے کی نماز, مسائل مهمه, نماز

حرمین میں نمازِ جنازہ میں ایک طرف سلام

مسئلہ: جب کوئی شخص حج یا عمرہ کے لیے سعودی عرب جاتا ہے، تو مسجد حرام یا مسجد نبوی میں تقریبًا ہر نماز کے بعد نمازِ جنازہ ہوتی ہے، جس میں حج وعمرہ کرنے والے تمام ہی لوگ شریک ہوتے ہیں، اور ہونا بھی چاہیے، لیکن سعودی عرب میں چوں کہ زیادہ تر لوگ حنبلی

جنازے سے متعلق مسائل, جنازے کی نماز, مسائل مهمه, نماز

نمازِ جنازہ میں امام کہاں کھڑا ہو؟

مسئلہ: نمازِ جنازہ میں امام کو میت کے سر یا پیر کی جانب نہیں کھڑا ہونا چاہیے، بلکہ سینے کے مقابلہ میں کھڑا ہونا چاہیے، اور جس روایت میں یہ آتا ہے کہ آپ ﷺ نے میت کو سامنے رکھ اس کے بیچوں بیچ کھڑے ہوکر نماز پڑھائی ہے، اس کا مطلب بھی یہی ہے

جنازے سے متعلق مسائل, قبر اور دفن, مسائل مهمه, نماز

حادثہ میں مرنے والی مسلم عورتوں کی شناخت

مسئلہ: بسا اوقات کوئی بس یا ٹرین حادثہ کا شکار ہوجاتی ہے، جس میں مسلم وغیر مسلم مسافر موجود ہوتے ہیں، ایکسیڈنٹ کے بعد مسلم مَردوں کی پہچان توکسی حد تک ممکن ہوتی ہے، مگر مسلم عورتوں کی پہچان میں دشواری ہوتی ہے، جس کی وجہ سے اُن کے غسل اور تجہیز وتکفین کا مسئلہ

جنازے سے متعلق مسائل, جنازے کی نماز, مسائل مهمه, نماز

مجنون وپاگل شخص کی نماز جنازہ میں دعا

مسئلہ: اگر کسی مجنون وپاگل شخص کا انتقال ہوجائے، تو اگر مجنون کی یہ بیماری پیدائشی یا بچپن سے چلی آرہی ہو، حتی کہ بالغ ہونے تک وہ صحت یاب نہیں ہوا، تو ایسا شخص نابالغوں کے زُمرے میں شمار ہوگا، اور اس کی نمازِ جنازہ میں نابالغوں کی دعا پڑھی جائے گی، اور اگر

جنازے سے متعلق مسائل, جنازے کی نماز, مسائل مهمه, نماز

خنثیٰ مشکل کی نمازجنازہ اور دعا

مسئلہ: میت اگر خُنثیٰ مشکل ہو اور بالغ ہو، تو اس کی نمازِ جنازہ میں وہی دعا پڑھی جائے گی، جو بالغ مرد وعورت کی دعا ہے، اور اگر بچہ ہو تو موٴنث کی دعا پڑھی جائے، جب کہ بعضے فقہاء دونوں دعاوٴں میں اختیار کے قائل ہیں کہ اگر مذکر کی دعا پڑھی، تو

جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, میت کو غسل دینا, نماز

خنثیٰ مشکل میت کا غسل

مسئلہ: اگر میت خُنثیٰ مشکل ہو اور وہ بالغ یا مُراہق یعنی قریب البلوغ ہو، تو اس کو غسل نہیں دیا جائے گا، اگر اس کا کوئی مَحرم ہو تو اس کو تیمم کرادے، اور اگر کوئی مَحرم نہ ہو تو اجنبی آدمی ہاتھوں پر کپڑا لپیٹ کر اس کو تیمم کرادے، یہ تیمم غسل

اوپر تک سکرول کریں۔