جنازے سے متعلق متفرق مسائل

جنازے سے متعلق متفرق مسائل, جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

دورانِ ولادت بچہ انتقال کرجائے

مسئلہ: اگر بچہ دورانِ ولادت انتقال کرجائے ، تو اس پر نمازِ جنازہ کے سلسلے میں حضراتِ فقہاء کرام نے یہ تفصیل ذکر کی ہے کہ اگر بچہ کے بدن کا اکثر حصہ یعنی سَر کی طرف سے پیدا ہونے کی صورت میں سینے تک، اور پیر کی طرف سے پیدا ہونے کی صورت میں […]

جنازے سے متعلق متفرق مسائل, جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

نومولود بچہ کا غسل اور اس پر نمازِ جنازہ

مسئلہ: اگر نومولود بچہ پیدائش کے بعد روئے پھر مرجائے، تو اسے غسل بھی دیا جائے گا، اور اس پر نمازِ جنازہ بھی ادا کی جائے گی، نیز اس کانام بھی رکھا جائے گا، کیوں کہ پیدائش کے بعد نومولود کا رونا یہ بچے کے اندر زندگی کے پائے جانے کی علامت ہے۔ الحجة علی

جنازے سے متعلق متفرق مسائل, جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

پرانی قبر کھود کر اس میں دوسرا مردہ دفن کرنا

مسئلہ: کسی ایسی قبر کو جس میں پہلے سے کوئی شخص مدفون ہے ، کسی دوسری میت کو دفن کرنے کیلئے نہیں کھودا جائیگا، لیکن اگر پہلی میت بالکل مٹی بن گئی ہو تو اس میں دوسری میت کو دفن کرنا درست ہے، بالخصوص ہمارے اس زمانے میں کہ شہری ودیہی آبادیاں اس قدر بڑھ

جنازے سے متعلق متفرق مسائل, جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

پرانی قبروں میں دوسرے مُردوں کو دفن کرنا، یا اس زمیں پر کاشت کرنا

مسئلہ: اگر قبرستان کسی شخص کا ذاتی ہے، جیسے بعض مقامات پر لوگ اپنی ذاتی ملک میں اپنے مردوں کو دفن کرتے ہیں، اور وہ اراضی یعنی زمین اپنی ملک سے خارج نہیں کرتے، اور نہ دوسروں کو دفن کی عام اجازت دیتے ہیں، ایسے مقابر میں اگر قبریں پرانی ہوجائیں اور لاش کے مٹی

جنازے سے متعلق متفرق مسائل, جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

عید گاہ میں نمازِ جنازہ پڑھنا کیا درست ہے؟

مسئلہ: جس طرح پوری مسجد میں کہیں بھی امام کی اقتدا جائز ہے، خواہ صفیں متصل نہ ہوں، اسی طرح پوری عیدگاہ میں کہیں بھی امام کی اقتدا جائز ہوگی، خواہ صفیں متصل نہ ہوں، عیدگاہ کا مسجد کے حکم میں ہونا محض اسی اعتبار سے (یعنی جوازِ اقتدا بصورتِ عدم اتصالِ صفوف) ہے، اس

جنازے سے متعلق متفرق مسائل, جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

بلا کسی عذر مسجد میں نمازِ جنازہ پڑھنا مکروہ ہے

مسئلہ: احناف کے نزدیک بلا کسی عذر مسجد میں نمازِ جنازہ پڑھنا مکروہ ہے(۱)، کیوں کہ آپ ﷺ اور حضراتِ صحابہٴ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کا دائمی عمل مسجد میں نمازِ جنازہ پڑھنا نہیں تھا(۲)، بلکہ مسجد کے باہر اس کیلئے مستقل علیحدہ جگہ بنوائی گئی تھی(۳)، لہٰذا بعض لوگوں کا حضرت عائشہ

جنازے سے متعلق متفرق مسائل, جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

راستہ میں بیٹھے لوگوں کا جنازہ میں شرکت کرنا

مسئلہ: اگر کسی شخص کا جنازہ قبرستان جارہا ہو، تو راستے میں چائے خانوں اور ہوٹلوں پر بلا ضرورت بیٹھے ہوئے لوگوں کو چاہیے کہ وہ جنازہ کے ساتھ قبرستان تک جائیں، اور نمازِ جنازہ وعملِ تدفین میں شریک ہوکر اپنے مسلمان بھائی کے ایک حق ”اتباع الجنائز“ کو ادا کریں(۱)، لیکن اگر کسی ایسے

جنازے سے متعلق متفرق مسائل, جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

جنازہ کے ساتھ چلتے وقت ذکر کرے یا خاموش رہے؟

مسئلہ: جنازہ کے ساتھ چلتے وقت خود نبی کریم ﷺ اور صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کا طرزِ عمل یہ تھا کہ خاموش رہتے یا آہستہ آواز میں ذکر وغیرہ کیا کرتے تھے، اس لئے فقہاء عظام نے بھی اسی طرزِ عمل کو اختیار کرنے کا حکم فرمایا ہے، اور جنازہ کے ساتھ

جنازے سے متعلق متفرق مسائل, جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

چار تکبیرات نماز جنازہ کے ارکان ہیں

مسئلہ: چار تکبیرات نمازِ جنازہ کے ارکان ہیں(۱) اور دعا مسنون ہے(۲)، اس لئے اگر کسی شخص نے تین تکبیرات پر ہی نماز ختم کردی تو اس کی نماز نہیں ہوگی(۳)، اور اگر کوئی شخص دعا چھوڑ دے تو اس کی نماز ہوجائے گی، اگر امام بھول کر پانچویں تکبیر کہے تو مقتدی پانچویں تکبیر

جنازے سے متعلق متفرق مسائل, جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

جنازہ کی چادر پر قرآنی آیات کی کشیدہ کاری

مسئلہ: اکثر علاقوں میں جنازہ کی چادر پر قرآنی آیات کی کشیدہ کاری کا رواج ہے، اس میں قرآنی آیات کی بے ادبی کا خطرہ ہے، نیز یہ عمل سنت سے ثابت نہیں، لہٰذا اسے چھوڑ دینا ضروری ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما فی ” الشامیة “ : تکره کتابة القرآن وأسماء الله

جنازے سے متعلق متفرق مسائل, جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

جس میت کی شناخت نہ ہو اس پر نماز جنازہ،غسل اورکفن ودفن

مسئلہ: اگر کسی بس یا کار میں مسلمان وکافر سفر کر رہے ہوں، ناگاہ گاڑی حادثہ کا شکار ہوگئی اور تمام مسافرین جائے حادثے پر اس طرح ہلاک ہوگئے کہ شناخت کی کوئی شکل باقی نہیں رہی، تو تمام کو غسل اور کفن دے کر ایک ساتھ سامنے رکھ کر نمازِ جنازہ پڑھی جائے گی

جنازے سے متعلق متفرق مسائل, جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

قریب المرگ شخص کو کلمہ کی تلقین کرنا

مسئلہ: قریب بمرگ شخص جس کے آثار سے معلوم ہورہا ہو کہ عنقریب اس کا انتقال ہونے والا ہے، تو اسے کلمہٴ طیبہ کی تلقین کرنا حدیث سے ثابت ہے(۱)، تاکہ وہ بھی کلمہ پڑھ لے اور اس دنیا سے جاتے وقت سب سے آخری کلام ﴿لا إله إلا الله محمد رسول الله﴾ ہو(۲)، پھر

جنازے سے متعلق متفرق مسائل, جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

میت کا صرف نصف حصہ ملے تو کیا حکم ہے ؟

مسئلہ:  اگر کسی شخص کا کسی حادثہ میں انتقال ہو جائے اور اس کا جسم بھی متا ثر ہو جائے، اگر اس صورت میں جسم کا اکثر حصہ یانصف حصہ سر کے سا تھ مل جائے تو اس کو غسل وکفن دیا جائیگا اور اس پر نما زِ جنازہ پڑھی جائے گی اور اگر جسم

اوپر تک سکرول کریں۔