جنازے کی نماز

جنازے سے متعلق مسائل, جنازے کی نماز, مسائل مهمه, نماز

نمازِ جنازہ میں بعد میں آنے والا شخص کیا کریں؟

مسئلہ: نمازِ جنازہ میں بعد میں آنے والے شخص کے لیے یہ حکم ہے کہ وہ امام کی اگلی تکبیر کاانتظار کرے، جب امام تکبیر کہے تو اس کے ساتھ یہ شخص بھی تکبیر کہتا ہوا شامل ہوجائے، پھر اگر اسے معلوم ہے کہ یہ کونسی تکبیر ہے، تو امام کی موافقت کرتے ہوئے اس […]

جنازے سے متعلق مسائل, جنازے کی نماز, مسائل مهمه, نماز

حرمین میں نمازِ جنازہ میں ایک طرف سلام

مسئلہ: جب کوئی شخص حج یا عمرہ کے لیے سعودی عرب جاتا ہے، تو مسجد حرام یا مسجد نبوی میں تقریبًا ہر نماز کے بعد نمازِ جنازہ ہوتی ہے، جس میں حج وعمرہ کرنے والے تمام ہی لوگ شریک ہوتے ہیں، اور ہونا بھی چاہیے، لیکن سعودی عرب میں چوں کہ زیادہ تر لوگ حنبلی

جنازے سے متعلق مسائل, جنازے کی نماز, مسائل مهمه, نماز

نمازِ جنازہ میں امام کہاں کھڑا ہو؟

مسئلہ: نمازِ جنازہ میں امام کو میت کے سر یا پیر کی جانب نہیں کھڑا ہونا چاہیے، بلکہ سینے کے مقابلہ میں کھڑا ہونا چاہیے، اور جس روایت میں یہ آتا ہے کہ آپ ﷺ نے میت کو سامنے رکھ اس کے بیچوں بیچ کھڑے ہوکر نماز پڑھائی ہے، اس کا مطلب بھی یہی ہے

جنازے سے متعلق مسائل, جنازے کی نماز, مسائل مهمه, نماز

مجنون وپاگل شخص کی نماز جنازہ میں دعا

مسئلہ: اگر کسی مجنون وپاگل شخص کا انتقال ہوجائے، تو اگر مجنون کی یہ بیماری پیدائشی یا بچپن سے چلی آرہی ہو، حتی کہ بالغ ہونے تک وہ صحت یاب نہیں ہوا، تو ایسا شخص نابالغوں کے زُمرے میں شمار ہوگا، اور اس کی نمازِ جنازہ میں نابالغوں کی دعا پڑھی جائے گی، اور اگر

جنازے سے متعلق مسائل, جنازے کی نماز, مسائل مهمه, نماز

خنثیٰ مشکل کی نمازجنازہ اور دعا

مسئلہ: میت اگر خُنثیٰ مشکل ہو اور بالغ ہو، تو اس کی نمازِ جنازہ میں وہی دعا پڑھی جائے گی، جو بالغ مرد وعورت کی دعا ہے، اور اگر بچہ ہو تو موٴنث کی دعا پڑھی جائے، جب کہ بعضے فقہاء دونوں دعاوٴں میں اختیار کے قائل ہیں کہ اگر مذکر کی دعا پڑھی، تو

جنازے سے متعلق مسائل, جنازے کی نماز, مسائل مهمه, نماز

نمازِ جنازہ کی چاروں تکبیروں میں ہاتھ اُٹھانا

مسئلہ: اگر کسی شخص نے نمازِ جنازہ میں صرف پہلی تکبیر میں ہاتھ اُٹھانے کی بجائے بھول سے چاروں تکبیروں میں ہاتھ اُٹھایا ، تو نمازِ جنازہ درست ہوگی، اعادہ کی حاجت نہیں، کیوں کہ ائمہٴ ثلاثہ کے علاوہ بہت سے فقہاء احناف کا مذہب یہ ہے کہ چاروں تکبیروں میں ہاتھ اُٹھائے جائیں گے،

جنازے سے متعلق مسائل, جنازے کی نماز, مسائل مهمه, نماز

لڑکا اور لڑکی کی نمازِ جنازہ

مسئلہ: ایک ساتھ ایک لڑکا اور ایک لڑکی پیدا ہوکر فوت ہوجائیں، تو بہتر یہ ہے کہ دونوں کی نمازِ جنازہ الگ الگ پڑھی جائیں، اگر ایک ساتھ پڑھے ، تو یہ بھی درست ہے(۱)، دونوں کی نیت کرلیں، اور دعا دونوں پڑھی جائیں، اسی طرح اگر بالغ ونابالغ ہوں، تو پہلے بالغ کی ،

جنازے سے متعلق مسائل, جنازے کی نماز, مسائل مهمه, نماز

جڑوا -بچوں کی نمازِ جنازہ

مسئلہ: اگر کسی خاتون کے دو بچے ایک ساتھ پیدا ہوں، پھر دونوں کا ایک ساتھ انتقال ہو، تو دونوں بچوں کی نمازِ جنازہ علیحدہ علیحدہ پڑھنا بہتر ہے، اوراگر ایک ساتھ پڑھی جائے تو یہ بھی درست ہے، لیکن دونوں کی نیت ضروری ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” التنویر وشرحه

جنازے سے متعلق مسائل, جنازے کی نماز, مسائل مهمه, نماز

نمازِ جنازہ میں بچے کے لیے استغفار

مسئلہ: بچہ کے نمازِ جنازہ میں بچہ کے لیے استغفار نہیں ہے، کیوں کہ گناہوں سے استغفار اور گناہوں کی معافی کی درخواست تو ان لوگوں کے حق میں ہے ، جن کے اعمال، ثواب وگناہ سے مخلوط ہوں، حالانکہ بچہ احکامِ اسلام کا مخاطب ہی نہیں ، بلکہ وہ معصوم ہوتا ہے، اسی لیے

جنازے سے متعلق مسائل, جنازے کی نماز, مسائل مهمه, نماز

نماز جنازہ کے بعد ہاتھ اٹھا کر میت کے لیے دعامانگنا

مسئلہ: بعض لوگ نماز جنازہ کے بعد ہاتھ اٹھاکر میت کیلئے دعا مانگتے ہیں، جب کہ کتبِ فقہ میں نمازِ جنازہ کے بعد مستقلاً میت کیلئے دعا مانگنے کو منع کیا گیا ہے، کیوں کہ نمازِ جنازہ خود دعا ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما فی ” مرقاة المفاتیح “ : ولا یدعو للمیت

جنازے سے متعلق مسائل, جنازے کی نماز, مسائل مهمه, نماز

جوتا یا چپل پہن کر نمازِ جنازہ پڑھنا شرعاً کیسا ہے؟

مسئلہ: جوتا یا چپل پہن کر نمازِ جنازہ پڑھنا جبکہ وہ پاک ہوں جائز ہے(۱)، اور اگر نیچے کا حصہ نجس ہو تو پیر سے نکال کر ان پر پیر رکھ کر نماز پڑھنا درست ہے، بشرطیکہ اوپرکا حصہ پاک ہو(۲)، اگر اوپر کا حصہ نجس ہو تو پھر نکالنا اور پیر سے علیحدہ کرنا

جنازے سے متعلق مسائل, جنازے کی نماز, مسائل مهمه, نماز

نماز جنازہ کی صفوں میں طاق عدد کا لحاظ رکھنا

مسئلہ: نماز جنازہ کی صفوں میں طاق عدد کا لحاظ رکھنا شرعاً مستحب ہے، کیو ں کہ آپ ﷺ کا ارشاد ہے : جس شخص پر تین صفوں نے نمازِ جنازہ پڑھی اس کی مغفرت ہوجاتی ہے(۱)، چنانچہ اگر کسی جنازہ میں محض سات آدمی ہوں تو ان میں سے ایک امامت کیلئے آگے بڑھ

جنازے سے متعلق مسائل, جنازے کی نماز, مسائل مهمه, نماز

کئی جنازے جمع ہوں تو پہلے کس کی نماز پڑھی جائے؟

مسئلہ: اگر کئی جنازے جمع ہوجائیں تو بہتر یہ ہے کہ ہر جنازہ پر الگ الگ نماز پڑھی جائے، پہلے اس پر نماز پڑھی جائے جو افضل ہو، پھر اس کے بعد جو افضل ہو، اسی ترتیب کے ساتھ، اور اگر اس ترتیب کا لحاظ نہیں کیا گیا تب بھی کوئی مضائقہ نہیں، اور اگرتمام

جنازے سے متعلق مسائل, جنازے کی نماز, مسائل مهمه, نماز

جنازہ کی نماز ایک دفعہ ہے اس سے زیادہ نہیں!

مسئلہ: جنازہ کی نماز ایک دفعہ ہے اس سے زیادہ نہیں(۱)، ہاں اگر ولی نے ابھی نماز نہیں پڑھی، بلکہ کسی اور نے اس کی اجازت کے بغیر پڑھ لی ، پھر ولی پڑھنا چاہے تو اس کو اجازت ہے(۲)، لیکن اگر ولی نے کسی اور کو نماز جنازہ پڑھانے کی اجازت دیدی، اجازت چاہے

جنازے سے متعلق مسائل, جنازے کی نماز, مسائل مهمه, نماز

نماز جنازہ کی تکبیریں فوت ہوجائیں تو کیا کرے؟

مسئلہ: اگر کوئی شخص جنازہ کی نماز میں ایسے وقت شریک ہوا کہ امام دو تکبیر کہہ چکا تھا، تو یہ شخص تیسری تکبیر کہہ کر امام کے ساتھ شریک ہوکر دعاء پڑھے، پھر چوتھی تکبیر کے بعد جب امام نماز پوری کردے تو یہ ایک تکبیر کہہ کر ثناء پڑھے، دوسری تکبیر کہہ کر

جنازے سے متعلق مسائل, جنازے کی نماز, مسائل مهمه, نماز

میت غائب پر نماز جنازہ پڑھنا درست نہیں ہے

مسئلہ: عند الحنفیہ نمازِ جنازہ کیلئے میت کا سامنے موجود ہونا ضروری ہے، غائب پر درست نہیں(۱)، آپ ﷺ کے بعد صحابہٴ کرام رضوان اللہ تعالیٰ اجمعین میں سے کسی کا میتِ غائب پر نمازِ جنازہ پڑھنا نہیں دیکھا گیا(۲)، البتہ امام شافعی وامام احمد رحمہما اللہ کے نزدیک غائبانہ نمازِ جنازہ جائز ہے، ان

جنازے سے متعلق مسائل, جنازے کی نماز, مسائل مهمه, نماز

خود کشی کرنے والے کی نماز جنازہ

مسئلہ: خود کشی کرنا بہت بڑا گناہ ہے، لیکن اس گناہ گار پر بھی نماز جنازہ پڑھی جائے گی، اور جملہ امور تجہیز وتکفین موافقِ سنت ادا کئے جائیں گے، اور یہی قول مفتیٰ بہ ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما فی ” الدر المختار مع الشامیة “ : من قتل نفسه ولو عمدًا

جنازے سے متعلق مسائل, جنازے کی نماز, مسائل مهمه, نماز

جنا زہ کی نما ز سنت کے بعد پڑھی جائے

مسئلہ: اگر کسی ایسی فرض نماز کے بعد نمازِ جنازہ پڑھنی ہو جس کے بعد سنت ہے تو پہلے سنت پڑھی جائے بعد میں نماز جنازہ ادا کی جائے، اس لیے کہ نمازِ جنازہ کو سنتوں پر مقدم کرنے کی صورت میں لوگوں کے سنتوں کو چھوڑدینے کا اندیشہ ہے۔ الحجة علی ماقلنا ما في

اوپر تک سکرول کریں۔