دفن کے بعد میت کے سرہانے اور پائینتی کھڑے ہوکر کیا پڑھے؟
مسئلہ: جب لوگ مردے کو دفن کرچکیں ،تو اس کے سر کے پاس سورہٴ بقرہ کی ابتدائی آیات یعنی﴿الٓم ذلک الکتٰب لا ریب فیه﴾ سے ﴿أولٓئک هم المفلحون﴾ تک، اور پاوٴں کے پاس سورہٴ بقرہ کی آخری آیات ﴿آمن الرسول بما أنزل إلیه من ربه والموٴمنون﴾ سے ﴿فانصرنا علی القوم الکافرین﴾ تک کا پڑھنا حدیث […]
