قریب المرگ شخص کو تلقین کرنا

جنازے سے متعلق مسائل, قریب المرگ شخص کو تلقین کرنا, مسائل مهمه, نماز

موت کے آثار شروع ہوجانے پر کیا کرے؟

مسئلہ: جس شخص پر موت کے آثار شروع ہوجائیں، اس کا سر شمال کی طرف ، پیر جنوب کی طرف اور رُخ قبلہ کی طرف کردینا چاہیے، یہی افضل اور سنت طریقہ ہے، اور یہ بھی درست ہے کہ چت لٹایا جائے، پیر قبلہ کی طرف ہوں، اور سرتھوڑا اونچا کردیا جائے، ورنہ جس طرح […]

جنازے سے متعلق مسائل, قریب المرگ شخص کو تلقین کرنا, مسائل مهمه, نماز

قریب المرگ کو لٹانے کا سنت طریقہ

مسئلہ: جب کوئی شخص قریب المرگ ہوجائے، تو اس کو لٹانے کا سنت طریقہ یہ ہے کہ قبلہ رُخ کرکے داھنی کروٹ پر کردے، لیکن اگر قبلہ کی طرف قدموں کو رکھ کر چِت لٹادے، اور سر کو تکیہ کے ذریعہ قدرے بلند کرکے اسے قبلہ رخ کردے، تو اس کی بھی گنجائش ہے، اور

جنازے سے متعلق مسائل, قریب المرگ شخص کو تلقین کرنا, مسائل مهمه, نماز

مرض الموت کی تعریف

مسئلہ: ایسا مرض؛ جس میں مریض اپنی ذاتی ضرورتوں کے لیے نہ نکل سکے، اسی طرح اس مرض سے صحت کی امید بہت کم ہو، اور موت کا غالب گمان ہو؛ مرض الموت کہلائے گا۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” الفتاوی الهندیة “ : المریض مرض الموت من لا یخرج إلی حوائج

جنازے سے متعلق مسائل, قریب المرگ شخص کو تلقین کرنا, مسائل مهمه, نماز

بچوں پر مرتے وقت تلقین کا حکم شرعی

مسئلہ: شریعتِ اسلامیہ میں قریب المرگ شخص پر تلقین کاحکم دیا گیا ہے(۱)، بچوں پر مرتے وقت تلقین کے سلسلے میں حضراتِ فقہاء نے لکھا ہے کہ ان پر تلقین کی حاجت نہیں ہے، کیوں کہ جن لوگوں سے قبر میں سوال نہیں کیا جائیگا، ان کے لیے تلقین کی ضرورت نہیں ہے، اور صحیح

اوپر تک سکرول کریں۔