میت کو کفن دینا

جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, میت کو کفن دینا, نماز

کفن میں خوشبو لگانا

مسئلہ: کفن میں خوشبو لگانا مستحب ہے، البتہ جو خوشبو مرد کے لیے حالتِ حیات میں منع ہے، یعنی وَرْس(۱)اور زعفران، اس کا کفن میں لگانا بھی منع ہے۔(۲) الحجة علی ما قلنا : (۱) ما في ” مصباح اللغات “ : الوَرْسُ”ایک قسم کی گھاس تل کے مانند ہے جس سے رنگائی کا کام […]

جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, میت کو کفن دینا, نماز

عورت کو کفن پہنانے کا مسنون طریقہ

مسئلہ: عورت کے کفن کے مسنون کپڑے پانچ ہیں: (۱)لفافہ، (۲) اِزار، (۳) قمیص- بلا آستین وکلی کے،(۴) سینہ بند- بغل سے رانوں تک دو گز؛ یعنی چھ فٹ لمبا اور سوا گز ؛ یعنی تین فٹ نو اِنچ چوڑا، (۵) اوڑھنی، ڈیڑھ گز؛ یعنی ساڑھے چار فٹ لمبی ، اور بارہ گِرہ ؛ یعنی

جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, میت کو کفن دینا, نماز

مرد کو کفن پہنانے کا مسنون طریقہ

مسئلہ: مرد کے کفن کے مسنون کپڑے تین ہیں: (۱) اِزار- سر سے پاوٴں تک، (۲) لِفافہ یا چادر- اِزار سے ایک ڈیڑھ ہاتھ لمبا، (۳) قمیص- گلے سے پیروں تک- بلا آستین وکلی کے۔(۱) مرد کو کفنانے کا طریقہ یہ ہے کہ پہلے لفافہ بچھائیں ، پھر اِزار، اُس کے بعد قمیص، پھر مُردے

جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, میت کو کفن دینا, نماز

وقتِ واحد میں چند مردوں کو ایک ہی قبر میں دفن کرنا

مسئلہ: وقتِ واحد میں چند مردوں کو ایک ہی قبر میں دفن کرنا درست نہیں ہے، مگر ضرورةً ایسا کیا جاسکتا ہے، اگر مردے مخلوط ہوں تو پہلے مرد کو رکھا جائے، اس کے بعد لڑکے کو، اس کے بعد خنثیٰ کو ،اس کے بعد عورت کو، اور ہر دو میت کے درمیان مٹی سے

جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, میت کو کفن دینا, نماز

کفن کے کپڑے کا رنگ شرعاً کیسا ہونا چاہیے؟

مسئلہ: کفن کیلئے بہتر وافضل یہی ہے کہ وہ سفید کپڑے کا ہو(۱)، اس کے علاوہ دوسرے رنگ کے کپڑوں میں بھی کفن دیا جاسکتا ہے، فقہاء کرام نے اس سلسلے میں یہ اصول لکھا ہے کہ زندگی میں جس کپڑے کو پہننا جائز ہے، موت کے بعد اس میں کفن دینا بھی جائز ہے،

جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, میت کو کفن دینا, نماز

ایکسیڈنٹ میں یا ڈوب کر مرنے والے کی تجہیز وتکفین اور نماز کا حکم

مسئلہ: اگر کوئی آدمی ایکسیڈنٹ میں یا ڈوب کر مر گیا، اور اس کا نصف بدن بغیر سر کے ملا تو نہ اس کو غسل دیا جائے گا اور نہ کفن دیا جائیگا، اور نہ ہی اس پر نمازِ جنازہ پڑھی جائیگی، بلکہ اس کو ایک کپڑے میں لپیٹ کر دفن کردیا جائیگا(۱)، اور اگر

اوپر تک سکرول کریں۔