کفن کے کپڑے کا رنگ شرعاً کیسا ہونا چاہیے؟
مسئلہ: کفن کیلئے بہتر وافضل یہی ہے کہ وہ سفید کپڑے کا ہو(۱)، اس کے علاوہ دوسرے رنگ کے کپڑوں میں بھی کفن دیا جاسکتا ہے، فقہاء کرام نے اس سلسلے میں یہ اصول لکھا ہے کہ زندگی میں جس کپڑے کو پہننا جائز ہے، موت کے بعد اس میں کفن دینا بھی جائز ہے، […]
