سترہ سےمتعلق مسائل

سترہ سےمتعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

مسجد میمنی کے باہری حصے میں نمازی کے آگے سے گزرنا

مسئلہ: نمازی کے آگے سے گذرنے والے کے گذرنے سے نماز نہیں ٹوٹتی، مگر گذرنے والا سخت گنہگار ہوتا ہے(۱)، آپ ﷺ کا ارشاد ہے: ”اگر نمازی کے آگے سے گذرنے والے کو یہ معلوم ہوتا کہ اس سے کس قدر گناہ ہوتا ہے، تو وہ چالیس سال تک اپنی جگہ کھڑا رہتا، مگر گذرنے […]

سترہ سےمتعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

نمازی کے آگے بیٹھا ہوا شخص سترہ کے قائمِ مقام ہے

مسئلہ: اگر کوئی شخص نماز پڑھ رہا ہو اور اس کے آگے کی صف میں بالکل اس کی سیدھ میں کوئی شخص قبلہ رخ ہوکر محض بیٹھا ہوا ہے ، نماز نہیں پڑھ رہا ہے ، تویہ بیٹھنے والا شخص اس نماز پڑھنے والے کے لیے سترہ ہوجائے گا، اور گزرنے والوں کے لیے اس

سترہ سےمتعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

 نماز میں ستر چھپانے کی مقدار

مسئلہ: آدمی کا ستر ناف سے لے کر گھٹنے کے نیچے تک ہے(۱)، جس کا نماز میں اور نماز کے باہر چھپانا واجب ہے(۲)، آدمی کے ستر کی جو مقدار بیان کی گئی ہے فقہاء کے نزدیک یہ آٹھ اعضاء پر مشتمل ہے(۳)، اگر ان میں سے کسی ایک عضو کا چوتھائی حصہ ایک رکن،

اوپر تک سکرول کریں۔