غیر مسلم پر سجدۂ تلاوت
مسئلہ: اگر کسی غیر مسلم شخص نے آیتِ سجدہ تلاوت کی، تو اس پر سجدہٴ تلاوت واجب نہیں، کیوں کہ سجدہٴ تلاوت کے واجب ہونے کے لیے اہلیتِ سجدہ اور مکلف ہونا ضروری ہے، جب کہ غیر مسلم میں اس کی اہلیت نہیں، البتہ اگر کوئی مکلف یعنی عاقل وبالغ شخص کسی غیر مسلم سے […]
