کرکٹ میچ جیتنے والوں کا سجدہٴ شکر ادا کرنا
مسئلہ: بسا اوقات کرکٹ کھیلنے والوں کی ایک ٹیم جیت جاتی ہے تو وہ سجدہٴ شکر بجالاتے ہیں، اسی طرح دیگر لوگ تالیاں بجاکر ان کی اس خوشی میں شریک ہوتے ہیں، جبکہ کرکٹ کھیلنا خود تضییعِ اوقات اور دیگر مفاسد کی وجہ سے فعلِ مکروہ ہے(۱)، جس پر سجدہٴ شکر نہیں بلکہ استغفار کی […]
