کیا نمازِ اوابین نفل میں داخل ہے؟
مسئلہ: نمازِ اوّابین نفل میں داخل ہے، اور نفل با جماعت بصورتِ تداعی یعنی نفل نماز کی جماعت کے لیے دعوت وترغیب دینا مکروہ ہے، لیکن اگر نفل نماز میں ایک شخص دوسرے کی اقتدا کرے، یا دو آدمی کسی تیسرے کی اقتدا کریں، تو بالاتفاق یہ مکروہ نہیں ہے، اور اگر تین آدمی کسی […]
