شہید کے احکام سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

حادثاتی موت مرنے والے مسلمان

مسئلہ: جو مسلمان حادثاتی موت مرتے ہیں، مثلاً کوئی عمارت منہدم ہوگئی، یا روڈ ایکسیڈنٹ ہوگیا، اور اس میں کسی کی جان چلی گئی، یا کوئی شخص پانی میں ڈوب کر مرگیا وغیرہ، ہم ان کو شہید کہہ سکتے ہیں، مگر یہ شہیدِ آخرت کہلائیں گے(۱)، اُن کو غسل وکفن دے کر ، اُن پر […]