تشہد میں ” وحده لا شریک له “ کا اضافہ کا کرنا
مسئلہ: بعض لوگ تشہد (التحیات) میں ”اشہد أن لا إله إلا اللہ “ کے بعد ”وحدہ لا شریک له“ بھی پڑھتے ہیں، گرچہ ”وحدہ لا شریک له“ کے الفاظ بعض روایات میں وارد ہیں(۱)، لیکن حضرت عبد اللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ کی روایت میں یہ الفاظ نہیں ملتے(۲) ، جب کہ امام اعظم […]
