شروط صلاۃ, صفت صلاۃ کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

تعدیلِ ارکان میں کوتاہی کا حکم شرعیک کیا ہے

مسئلہ: امام ومنفرد دونوں کے لیے بحالتِ حضر واطمینان ، نمازوں میں قرأتِ مسنونہ کا لحاظ کرنا مسنون ہے(۱)، اسی طرح نماز کے ارکان کو اطمینان سے ادا کرنا واجب ہے(۲)، اطمینان کا مطلب یہ ہے کہ رکوع وسجود میں اس قدر ٹھہرا رہے کہ اعضاء کی حرکت ختم ہوکر کامل سکون پیدا ہوجائے، اور […]