نماز کی سنتیں

صفت صلاۃ کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز, نماز کی سنتیں

نمازِ فجر میں تراویح کی طرح ختم قرآن کریم

مسئلہ: اگر کوئی امام نمازِ فجر میں قرآن کریم کو اس طرح ترتیب سے ختم کرے، جیسے تراویح میں ختم کیا جاتا ہے، مثلاً سورہٴ بقرہ ” الم“ سے شروع کرے اور روزانہ تھوڑا تھوڑا بالترتیب سورہٴ ناس تک اسی طرح پڑھتے رہے، اور پورا قرآن کریم نمازِ فجر میں ختم کرے، تو اس کا […]

صفت صلاۃ کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز, نماز کی سنتیں

تشہد میں کیفیتِ عقد

مسئلہ: تشہد میں کلمہ کی انگلی سے اشارہ کرنا بالاتفاق مسنون ہے(۱)، اور اس کا صحیح طریقہ یہ ہے کہ ابتداء میں انگلیاں سیدھی رکھی جائیں، جب کلمہٴ شہادت پر پہنچے تو چھنگلی اور اس کے ساتھ کی انگلی کو بند کرلے، اور درمیان کی انگلی اور انگوٹھے کے سروں کو ملاکر حلقہ بنالے، پھر

صفت صلاۃ کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز, نماز کی سنتیں

ظہر سے پہلے کی چار سنتِ مؤکدہ فوت ہوجائے تو کب اداکرے؟

مسئلہ: اگر کسی شخص کی ظہر سے پہلے کی چار رکعت سنتِ مؤکدہ چھوٹ جائے تواس کیلئے بہتر یہ ہے کہ فرض نماز کے بعد پہلے دورکعت سنتِ مؤکدہ پڑھے پھر چار رکعت سنتِ مؤکدہ ادا کرے ۔ الحجة علی ما قلنا ما في ’’السنن لإبن ماجه‘‘:عن عائشة رضي الله عنها قالت : ’’ کان

صفت صلاۃ کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز, نماز کی سنتیں

فجر کی سنت فوت ہوجائے تو طلوعِ شمس کے بعد پڑھے

مسئلہ: اگر کسی شخص کو فجر کی سنت پڑھنے کا موقع نہ ملے تو فجر کی نماز کے بعد سورج کے طلوع ہو نے سے پہلے بالاتفاق اس کی قضا نہیں کی جائے گی، کیونکہ فجر کی نماز کے بعد نفل پڑھنا مکروہ ہے، اب طلوع شمس کے بعد اس کی قضا کی جائے گی

صفت صلاۃ کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز, نماز کی سنتیں

طلو عِ فجر کے بعد نفل پڑ ھنے کا حکم

مسئلہ : بعض طلبا ء طلو عِ فجر کے بعد اذانِ فجرسے پہلے مسجد میں پہو نچتے ہیں اور تہجد کی نیت سے نفل پڑھنا شر وع کر دیتے ہیں، جبکہ طلوعِ فجر کے بعد فجر کی سنت کے علاوہ کوئی دو سری نفل پڑھنا مکرو ہ ہے، مثلاً آج کل طلو عِ فجر کا

صفت صلاۃ کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز, نماز کی سنتیں

جہر و سر کی حالت میں مقتدی کا ثناء پڑھنا

مسئلہ: نماز میں ثناء کا پڑھنا ہر مقتدی کے لئے سنت ہے، لیکن اگر کوئی شخص جہر ی نماز میں امام کی اقتداء اس وقت کرے جب وہ قراء ت میں مشغو ل ہو چکا ہو تو وہ ثناء نہ پڑھے ، کیو ں کہ ثناء پڑھنا سنت ہے اور قراء تِ قرآن کا سننا

صفت صلاۃ کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز, نماز کی سنتیں

تکبیراتِ انتقال کی ابتداء وانتہاء کاوقتِ مسنون

مسئلہ: تکبیراتِ انتقال کامسنون وقت یہ ہے کہ جہاں سے انتقال شروع ہو، وہیں سے تکبیر بھی شروع ہو ،اور جہاں انتقال ختم ہو وہیں تکبیر بھی ختم ہو ،اگرکسی رکن میں پہنچنے کے بعد بھی تکبیرِ انتقالی ختم نہ ہوئی، تو یہ عمل خلاف ِسنت ہونے کی وجہ سے مکروہ ہوگا ۔ الحجة علی

صفت صلاۃ کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز, نماز کی سنتیں

امام کی قرأت شروع ہونے کے بعد ثناء

مسئلہ: اگر کوئی شخص جہری نماز میں امام کی قرأت شروع ہونے کے بعد، نماز میں شریک ہو توثناء نہ پڑھے ،کیوں کہ قرأتِ جہریہ میں استماعِ قرأت (قرأت بغور سننے )کے لئے انصات (خاموش رہنا) فرض ہے ،اور اگر نمازسِرِّی ہو تو مسبوق اس وقت بھی ثنا پڑھے جس وقت وہ نماز میں داخل

اوپر تک سکرول کریں۔