مقتدی کے تشہد مکمل کر لینے سے پہلے امام کھڑا ہو جائے تو مقتدی کیا کرے؟
مسئلہ: اگر امام مقتدی کے تشہد مکمل کر لینے سے پہلے ہی کھڑا ہو جائے تو مقتدی کو اپنی تشہد مکمل کر لینے کے بعد کھڑا ہونا چاہئے ۔ الحجةعلی ما قلنا ما في ’’کتاب الآثار لأبي عبد الله محمد بن الحسن الشیباني‘‘: قال محمد:أخبرنا أبوحنیفة عن حماد عن إبراھیم في رجل سبقه الإمام بشيء […]
