عیدین سے متعلق متفرق مسائل, عیدین سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

مسبوق عیدین میں نماز کیسے پوری کرے ؟

مسئلہ: نماز عیدین میں اگر کسی کی پہلی رکعت چھوٹ گئی اور وہ امام کے ساتھ دوسری رکعت میں شریک ہوا، تو وہ شخص امام کے سلام پھیرنے کے بعد کھڑا ہو اور پہلے قرأت کرے، پھر رکوع میں جانے سے پہلے تین زائد تکبیرات کہے، اور اپنی نماز پوری کرے۔ الحجة علی ما قلنا […]