رکعت میں ایک سورت وآیت کا تکرار و تعدد اور ترتیب

رکعت میں ایک سورت وآیت کا تکرار و تعدد اور ترتیب, قرأت کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

نفل نماز میں تکرارِ آیت

مسئلہ: اگر کوئی شخص نفل نماز تنہا پڑھ رہا ہو، اور ایک ہی آیت کو مکرر پڑھے، تو نفل نماز میں تکرارِ آیت مکروہ نہیں ہے، اور اگر فرض نماز میں بغیر کسی عذر ونسیان کے مکرر پڑھے، تو مکروہ ہے، ورنہ نہیں۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” الفتاوی الهندیة “ : […]

رکعت میں ایک سورت وآیت کا تکرار و تعدد اور ترتیب, قرأت کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

فرض کی ایک رکعت میں دو سورتوں کوجمع کرنا

مسئلہ: دو سورتوں کو فرض کی ایک ہی رکعت میں جمع کرنے کے سلسلے میں روایاتِ احادیث مختلف ہیں، جن کے مابین تطبیق دیتے ہوئے فقہاء کرام نے فرمایا ہے کہ ؛ دو سورتوں کا ایک رکعت میں جمع کرنا جائز ہے، لیکن خلافِ اَولیٰ ہے، خصوصاً امام کے لیے افضل یہ ہے کہ قرأتِ

رکعت میں ایک سورت وآیت کا تکرار و تعدد اور ترتیب, قرأت کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

بڑی آیت کو نصف نصف دو رکعتوں میں پڑھنا

مسئلہ: اگر کوئی شخص قرآن کریم کی بڑی آیت، مثلاً ؛ آیتِ مُداینَہ ﴿یا أیہا الذین اٰمنوا إذا تداینتم ۔ الخ﴾، یا ﴿یوصیکم اللہُ في أولادکم ۔ الخ﴾، یا ﴿آیة الکرسي﴾، وغیرہ کو دو رکعتوں میں نصف نصف پڑھے(اور وہ نصف آیت تین چھوٹی آیتوں کے برابر ہو)، تو اس کی نماز درست ہوجائے گی،

رکعت میں ایک سورت وآیت کا تکرار و تعدد اور ترتیب, قرأت کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

امام نے پہلی رکعت میں سورۂ ناس پڑھ دیا

مسئلہ: اگر کوئی شخص پہلی رکعت میں ہی سورہٴ ناس پڑھ دے، تو اس کو چاہیے کہ دوسری رکعت میں بھی اسی سورت کو پڑھ کر نماز پوری کرے ۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” رد المحتار “ : قوله: (لا بأس أن یقرأ سورة ویعیدها في الثانیة) أفاد أنه یکره تنزیها،

اوپر تک سکرول کریں۔