مریض کی نماز سےمتعلق مسائل

مریض کی نماز سےمتعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

مریض کا ناپاک کپڑوں میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟

مسئلہ: جس مریض کے کپڑے ناپاک ہوں، اور ان کا پاک کرنا یا بدلنا اس کیلئے ممکن نہ ہو، اور اس کے پاس کوئی دوسرا شخص موجود نہ ہو، جو اس کے کپڑوں کو پاک کردے یا بدل دے، تو اس کیلئے ان ہی ناپاک کپڑوں میں نماز ادا کر لینا درست ہے(۱)، اور اگر […]

مریض کی نماز سےمتعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

مریض قیام پرقادر نہ ہو تو بیٹھ کر نماز پڑھے

مسئلہ اگر مریض قیام پر قادر نہیں مگر بیٹھ کر رکوع وسجدہ پر قادر ہے، تو اُس کے لیے ضروری ہے کہ زمین پر بیٹھ کر رکوع وسجدہ کے ساتھ نماز پڑھے، خواہ وہ جس طرح بھی بیٹھے۔ الحجة علی ما قلنا ما في ’’نصب الرایة‘‘: عن علي بن أبي طالب کرم الله وجھه عن

مریض کی نماز سےمتعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

جومریض رکوع وسجود پرقادر نہ ہوتو کیا کرے؟

مسئلہ: اگرکوئی شخص قیا م پر قادر ہے مگر رکوع و سجدہ پر قادر نہیں تو اس کے حق میں قیام سا قط ہوگا (۱)،وہ بیٹھ کر اپنے سر سے رکوع وسجدہ کیلئے اشارہ کرکے نما ز پڑھے اوریہی اس کے لئے افضل ہے (۲)، کیو نکہ یہ حالت اشبہ با لسجود ہے، لیکن اگر

مریض کی نماز سےمتعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

گھٹنوں یا قدموں میں تکلیف کی وجہ سے قیام کو ترک کردینا

مسئلہ: اگر کسی شخص کے گھٹنوں یا قدموں میں معمولی تکلیف ہے تو اس معمولی تکلیف کی وجہ سے فرض نمازمیں قیام کو ترک کردینا اور بیٹھ کر نماز پڑھنا جائزنہیں ہے، کیونکہ قیام فرض ہے معمولی عذر کی وجہ سے قیام کو ترک کرنا جائز نہیں ہے، ہا ں اگر تکلیف اس حد تک

اوپر تک سکرول کریں۔