مسافر کی نماز سےمتعلق مسائل

مسائل مهمه, مسافر کی نماز سےمتعلق مسائل, نماز

چلتی بس میں نماز

مسئلہ: اگر کوئی شخص بس سے سفر کررہا ہے، اور نماز کا وقت ہوجائے، اور وقتِ ادا میں گاڑی رُکنے کی کوئی صورت نہ ہوسکے، تو مجبوراً جس طرح بھی نماز پڑھ سکے، پڑھ لے، مگر بس سے اُترنے کے بعد اُس نماز کو دوبارہ پڑھ لے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” […]

مسائل مهمه, مسافر کی نماز سےمتعلق مسائل, نماز

مغرب اور وتر میں قصر نہیں

مسئلہ: بعض لوگ سفرِ شرعی( جس کی مسافت تقریباً ساڑھے ستہتر کلو میٹر ہے) میں نکلتے ہیں، تو یہ سمجھتے ہیں کہ مغرب اور وتر میں بھی قصر ہے، یعنی ان کی بھی دو رکعت ہی پڑھی جائے، حالانکہ ایسا نہیں ہے، مغرب اور وتر کی نماز دورانِ سفر تین تین رکعات ہی ہیں، ان

مسائل مهمه, مسافر کی نماز سےمتعلق مسائل, نماز

بس اسٹینڈ یا ریلوے اسٹیشن پر نماز پڑھنا

مسئلہ: اگر کوئی شخص اپنے گھر سے سفرِ شرعی (یعنی تقریبًا ساڑھے ستہتر کلو میٹر) کے ارادے سے نکل کر بس اسٹینڈ یا ریلوے اسٹیشن پہنچے، ابھی بس یا ٹرین کے آنے میں دیر ہے، اور وہاں وقتیہ نماز پڑھنا چاہتا ہے، تو وہ پوری نماز پڑھے گا یا قصر کرے گا؟ اس کا مدار

مسائل مهمه, مسافر کی نماز سےمتعلق مسائل, نماز

مسافر شخص کا مقیم امام کی اقتداء میں اتمام

مسئلہ: اگر مسافر شخص مقیم امام کے ساتھ چار رکعت والی وقتیہ نماز کی تیسری رکعت میں شریک ہوا، تو امام کے ساتھ سلام نہیں پھیرے گا، بلکہ امام کے سلام پھیرنے کے بعد مزید دو رکعت اورپڑھ کر اتمام کرے گا، کیوں کہ جس طرح مسافر پر اقامت کی نیت سے اتمام لازم ہوتا

مسائل مهمه, مسافر کی نماز سےمتعلق مسائل, نماز

سفر سے واپسی پر نماز کا وقت باقی ہو تو کتنی رکعات پڑھے؟

مسئلہ: بعض لوگ سفر سے اپنے وطن پہنچتے ہیں اور وطن میں نماز باجماعت ہوچکی ہوتی ہے، جب کہ نماز کا وقت باقی رہتا ہے، اور ان لوگوں کے ذمہ وقتیہ نماز باقی رہتی ہے، تو وہ یہ خیال کرتے ہیں کہ ان کو دو رکعت ہی پڑھنی ہے، جب کہ ان کا یہ خیال

مسائل مهمه, مسافر کی نماز سےمتعلق مسائل, نماز

جماعت کا ایک ہی علاقہ میں کام کی صورت میں نماز کا حکم

مسئلہ: جو جماعتیں مسافتِ شرعی یعنی ستہتر(۷۷) کلو میٹر ۲۴۸؍ میٹر،۵۱؍ سینٹی میٹڑ،۲؍ملی میٹر،یعنی تقریباًساڑھے ستہتر کلو میٹرطے کر کے کسی مقام پر پہونچے، اور ذمہ دارانِ مرکز نے ان کے پہونچتے ہی بتلادیا کہ آپ حضرات کوپندرہ دن یا اس سے زیادہ یہیں رہ کر کام کر ناہے، اور جماعت کے ہر ساتھی نے

مسائل مهمه, مسافر کی نماز سےمتعلق مسائل, نماز

تبلیغی جماعت کا دورانِ تبلیغ نمازمیں قصر واتمام

مسئلہ: جو جماعت مسافتِ شرعی یعنی ستہتر(۷۷)کلو میٹر ۲۴۸؍ میٹر، ۵۱؍سینٹی میٹر، ۲؍ ملی میٹر، یعنی تقریباً ساڑھے ستہتر کلو میٹر طے کرکے کسی مقام پر پہونچی،اور ذمہ دارانِ مرکز نے انہیں پندرہ دن قیام کا حکم نہیں دیا اور نہ ہی جماعت کے ہر ساتھی نے پندرہ دن قیام کی نیت کی تو وہ(جماعت)

مسائل مهمه, مسافر کی نماز سےمتعلق مسائل, نماز

قصر واتمام میں مکہ و منیٰ ایک ہی شہر شمار ہوگا

مسئلہ: جنا ب نبی کریم ﷺ کے عہدِ مبارک اور اس کے بعد کے ادوار میں، منیٰ کی آبادی مکہ مکرمہ کی آبادی سے بالکل الگ اور خاصے فاصلے پر تھی، مکہ معظمہ اور منیٰ کو دو الگ الگ آبادیاں شمار کیا جاتا تھا ،اس لیے اگر کوئی شخص مکہ اور منیٰ دونوں میں ملا

مسائل مهمه, مسافر کی نماز سےمتعلق مسائل, نماز

دورانِ سفر چھوٹی ہوئی نمازوں میں قصر یا اتمام؟

مسئلہ: جن طلباء یا اساتذہ کا وطن ساڑھے ستہتر ”۷۷:۱/۲“کلومیٹر کی دوری پر واقع ہے ،اور دورانِ سفر ان کی نماز یں قضاء ہوگئی ہوں تو وہ جامعہ میں آکر اپنی دورانِ سفر چھوٹی ہوئی نمازوں کو قصر کے ساتھ پڑھیں گے ،اور اگر کوئی عین سورج غروب ہونے کے وقت، سفر سے واپس ہوکر

مسائل مهمه, مسافر کی نماز سےمتعلق مسائل, نماز

سفرمیں سنتوں کا حکم

مسئلہ: اگر مسافر برسرِسفرہے ،کسی جگہ نماز کے لئے ہی ٹھہرا ہے ،اور سنن میں مشغول ہونے سے گاڑی کی آمد وروانگی کے وقت ہجوم کی وجہ سے گاڑی میں چڑھنا ،اور اپنی سیٹ تک پہنچنا دشوار ہو ، یا گاڑی چھوٹ جانے کا اندیشہ ہو ،یا کوئی اور عجلت درپیش ہو تو سنتیں پڑھنے

مسائل مهمه, مسافر کی نماز سےمتعلق مسائل, نماز

وطنِ اقامت اور وطنِ اصلی میں نماز

مسئلہ: جامعہ کی حیثیت طلباء کے لئے وطنِ اقامت کی ہے ،اگر کوئی طالب علم جامعہ میں پندرہ دن یا اس سے زیادہ رہنے کی نیت کرے تو نماز پوری اداکرنی ہوگی، اور اگر پندرہ روز ٹھہرنے کی نیت نہ کی تو وہ شرعاً مسافرہی ہے ،اوراگر کوئی طالب علم جامعہ سے ساڑھے ستہتر”۲/۱/۷۷“ کلومیٹر

مسائل مهمه, مسافر کی نماز سےمتعلق مسائل, نماز

 سفر میں نمازیں قضا کرنا

مسئلہ: فرائضِ اسلام میں نماز ایک اہم ترین فرض ہے ،جو ہرمسلمان مرد وعورت ،عاقل وبالغ پر فرض ہے، خواہ وہ صحیح ہو یا مریض، مقیم ہویا مسافر ،اس لئے بحالتِ سفر اس بات کی پوری کوشش کر نا واجب ہے کہ کوئی نماز نہ چھوٹے اور نہ قضا ہو،کیوں کہ نماز کو جان بوجھ

مسائل مهمه, مسافر کی نماز سےمتعلق مسائل, نماز

اقامت کیلئے نیتِ اقامت

مسئلہ: ہم میں سے جس طالب علم یا معلم (استاذ)کا وطن ساڑھے ستہتر ”۷۷،۱/۲“ کلومیٹر کی دوری پر واقع ہے ، وہ اب دوبارہ جامعہ میں حاضر ہوا، اور پندرہ روز یا اس سے زائد یہاں ٹھہرنے کا قصد وارادہ ہے تو اسے نمازیں پوری پڑھنی ہوگی، کیوں کہ یہ اس کا وطنِ اقامت ہے۔اتنی

مسائل مهمه, مسافر کی نماز سےمتعلق مسائل, نماز

جائے ملازمت کاحکم

مسئلہ: (الف)جائے ملازمت وتجارت میں طویل اقامت کے ساتھ ذاتی مکان بھی بنالینادائمی قیام کی نیت پر دلالت کرتاہے ، اس لیے مذکورہ جگہ وطنِ اصلی شمار کی جائیگی ،کیوں کہ وطنِ اصلی میں تعدد ہوسکتا ہے ، اس لیے وہاں چاررکعت والی نماز پوری کی جائیگی۔(۱) (ب) جائے ملازمت وتجارت میں ذاتی مکان تو

مسائل مهمه, مسافر کی نماز سےمتعلق مسائل, نماز

مسافتِ سفرکاآغاز

مسئلہ: (الف )جوآدمی اپنے گھر سے اپنے شہر کے اندر ہی کسی مقام پر جانے کے لیے نکلے تو خواہ وہ کتنی ہی لمبی مسافت طے کرے ، اگر اس کا ارادہ شہر کے اندر ہی اندر رہنے کا ہے تو وہ شرعاًمسافر شمار نہیں کیاجائے گا،او راس کے لیے سفر کی وہ رخصتیں نہیں

اوپر تک سکرول کریں۔