مسبوق اور لاحق سےمتعلق مسائل

مسائل مهمه, مسبوق اور لاحق سےمتعلق مسائل, نماز

مسبوق کو مسبوقیت یاد نہ رہی تو کیا کریں؟

مسئلہ: کوئی شخص نماز میں مسبوق ہو، یعنی اُس کی کوئی رکعت چھوٹ گئی ہو، مگر اُسے اپنی مسبوقیت یاد نہیں رہی، جس وقت امام نے سلام پھیرا تو ساتھ ساتھ اُس نے بھی سلام پھیرلیا، اب اُس کے پہلو میں نماز پڑھنے والے شخص نے اُس سے کہا کہ آپ کی ایک رکعت باقی […]

مسائل مهمه, مسبوق اور لاحق سےمتعلق مسائل, نماز

مسبوق کا وتر میں دعاء قنوت پڑھنا

مسئلہ: بعض لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ رمضان المبارک کے مہینے میں اگر کوئی شخص وتر کی تیسری رکعت میں امام کے ساتھ شریک ہوا، اورا مام کے ساتھ دعاء قنوت بھی پڑھ لی، یا اس نے امام کو تیسری رکعت کے رکوع میں پالیا، اور دعاء قنوت نہیں پڑھی تو ایسے مسبوق شخص

مسائل مهمه, مسبوق اور لاحق سےمتعلق مسائل, نماز

امام، خلیفہ کو رکعت کی تعداد وغیرہ کی اطلاع کس طرح دے

مسئلہ: اگر امام کو نماز کی حالت میں حدث لاحق ہوجائے، جس کی بناء پر اسے خلیفہ بنانے کی ضرورت پڑ جائے، اور خلیفہ کو یہ معلوم نہ ہو کہ کتنی رکعتیں باقی ہیں، تو محدث امام کو چاہیے کہ اگر ایک رکعت باقی تھی تو ایک انگلی سے ، اور اگر دو رکعتیں باقی

مسائل مهمه, مسبوق اور لاحق سےمتعلق مسائل, نماز

مسبوق قعدہ ٔاخیر ہ میں صرف التحیات پڑھے

مسئلہ: مسبوق امام کے قعدۂ اخیرہ میں صرف التحیات پڑھے ،درود شریف اور دعاء ماثورہ نہ پڑھے، بل کہ بہتر یہ ہے کہ التحیات ٹھہر ٹھہر کر پڑھے تاکہ امام کے سلام پھیرنے تک فارغ ہو ،یا پھر التحیات سے فارغ ہو کر خاموش رہے۔ الجحة علی ما قلنا ما في ’’الفتاوی التاتارخانیة‘‘: سئل شیخ

مسائل مهمه, مسبوق اور لاحق سےمتعلق مسائل, نماز

مسبوق کادوسرے کے کہنے پر بقیہ نماز پوری کرنا

مسئلہ: مسبوق اگر امام کے ساتھ سلا م پھیر دے ،پھردوسرے کی کہنے کی بنا پراپنی نماز مکمل کرے تو اس کی نماز فاسد ہو جائے گی، ہا ں اگر سلام پھیر نے کے بعد یا د آگیا (خوا ہ یہ یا د آنا اپنے بازو میں نما ز پڑھنے والے کو دیکھ کر ہی

مسائل مهمه, مسبوق اور لاحق سےمتعلق مسائل, نماز

مسبوق ثنا ء کب پڑھے ؟

مسئلہ: مسبوق شخص جب امام کے ساتھ اس وقت شریک ہو اکہ وہ جہری قرا ت میں مشغول ہو چکا ہو تو ثنا ء نہ پڑھے ،اور اگر سری قرات میں مشغول ہے تو ثنا ء پڑھے ، پھر جب امام فارغ ہو نے کے بعد اپنی چھوٹی ہوئی رکعتوں کو پورا کرنے کے لئے

مسائل مهمه, مسبوق اور لاحق سےمتعلق مسائل, نماز

مغرب کی دورکعتیں چھوٹ جائیں

مسئلہ: اگر کوئی شخص مغرب کی نمازمیں اپنے امام کو تیسری رکعت کے رکوع میں پالے ،تو اسے یہ تیسری رکعت مل گئی ،اب وہ بقیہ نماز اس طرح اداکرے، کہ امام کے سلام پھیرنے کے بعد کھڑا ہوکر ثنا ء ،تعوّذ ،تسمیہ ،فاتحہ، او رکوئی سورت پڑھ کر رکوع وسجدہ کرکے قعدہ کرے، اور

مسائل مهمه, مسبوق اور لاحق سےمتعلق مسائل, نماز

ایک دوسرے کی دیکھا دیکھی اپنی نماز پوری کرنا

مسئلہ: جب دو شخص جن کی کچھ رکعتیں چھوٹ گئیں ،ایک ساتھ جماعت میں شریک ہوں، ان میں سے ایک کو تو اپنی چھوٹی ہوئی رکعتیں یاد ہوں، مگر دوسرے کو یا دنہیں، اگر دوسراشخص (جس کو یادنہیں ) پہلے شخص کی دیکھا دیکھی اپنی نماز پوری کرلے، تو اس کی نماز صحیح ہوگی، بشرطیکہ

مسائل مهمه, مسبوق اور لاحق سےمتعلق مسائل, نماز

مسبوق قعدہ ٴاولیٰ میں شریک ہوا، اور امام کھڑ اہوگیا

مسئلہ: اگر مسبوق قعدہٴ اولیٰ میں امام کے ساتھ نماز میں شریک ہو ا، اور وہ جیسے ہی قعدہ میں بیٹھا امام تیسری رکعت کے قیام کیلئے کھڑا ہو ا، تو مسبوق التحیات پڑھ کر قیام کرے ،کیوں کہ مسبوق پر امام کے تابع ہوکر تشہد واجب ہو چکی ، التحیات پڑ ھے بغیرکھڑے ہو

مسائل مهمه, مسبوق اور لاحق سےمتعلق مسائل, نماز

مسبوق امام کی اقتدا کب تک کرسکتا ہے؟

مسئلہ: امام کے سلامِ اول میں لفظ ”السلام“ کہنے سے پہلے تک مسبوق امام کی اقتدا کرسکتا ہے اس کے بعد اقتدا صحیح نہیں ہوگی، کیوں کہ دائیں جانب سلام پھیرنے سے نماز ختم ہوجاتی ہے ۔ الحجة علی ما قلنا :  ما في ” اعلاء السنن “ : عن علي رضي الله عنه مرفوعاًً

مسائل مهمه, مسبوق اور لاحق سےمتعلق مسائل, نماز

 قعدہ ٴاخیرہ میں مسبوق صرف التحیات پڑھے

مسئلہ: مسبوق امام کے قعدہ ٴاخیرہ میں صرف التحیات پڑھے،درودشریف اور دعاء ماثورہ نہ پڑھے، بلکہ بہتریہ ہے کہ التحیات کو ٹھہرٹھہرکر پڑھے ،تا کہ امام کے سلام پھیرنے تک فارغ ہو، یاپھر التحیات سے فارغ ہوکر خاموش رہے ۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” الدر المختار مع الشامیة “ : وأما

اوپر تک سکرول کریں۔