جمعہ کا خطبہ

جمعہ کا خطبہ, مسائل مهمه, نماز, نماز جمعہ کے متعلق مسائل

خطبہ کی آواز سنائی نہ دیتی ہو

مسئلہ: اگر کوئی شخص جمعہ کی نماز کے لیے مسجد میں ایسی جگہ بیٹھا ہو، جہاں خطبہ کی آواز سنائی نہ دیتی ہو، تو اس کے لیے بھی یہی حکم ہے کہ خطبہ کے وقت نماز، تلاوت، ذکر وغیرہ میں مشغول نہ ہو، بلکہ خاموش بیٹھا رہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” […]

جمعہ کا خطبہ, مسائل مهمه, نکاح صحیح کے متعلق مسائل, نماز

خطبۂ نکاح کھڑے ہوکریا بیٹھ کر؟

مسئلہ: خطبہٴ نکاح کھڑے ہوکر پڑھنا بھی درست ہے، اور بیٹھ کر پڑھنا بھی درست ہے۔ الحجة علی ما قلنا :  (فتاویٰ دار العلوم دیوبند ، رقم الفتویٰ :۳۹۰۴۶، فتاویٰ محمودیہ: ۵۹/۱۰، باب النکاح الصحیح، ط: کراچی، خیر الفتاویٰ :۵۹۱/۴، کتاب النکاح ، متفرقات نکاح، ط: ملتان)

جمعہ کا خطبہ, مسائل مهمه, نماز, نماز جمعہ کے متعلق مسائل

دوخطبوں کے درمیان بیٹھنے کی مقدار کتنی ہے؟

مسئلہ: دوخطبوں کے درمیان تین چھوٹی آیتوں کے بقدر خطیب کے لیے بیٹھنا سنت ہے(۱)، نیز نمازیوں کو چاہیے کہ اس درمیان دل ہی دل میں بغیر ہاتھ اٹھائے دعا کریں، کیوں کہ آپ انے فرمایا: ” جمعہ کے دن ایک ایسی گھڑی آتی ہے کہ اگر کوئی مسلمان درانحالانکہ وہ اللہ کے سامنے کھڑے

جمعہ کا خطبہ, مسائل مهمه, نماز, نماز جمعہ کے متعلق مسائل

بچے کا خطبۂ جمعہ

مسئلہ: نمازِ جمعہ کے لیے خطبہ شرط ہے(۱)، لہٰذا خطبہ کے لیے عاقل ، بالغ اور صالح آدمی زیادہ مناسب اور بہتر ہے، تاہم اگر کوئی ذی شعور مراہق جو خطبہ دینے کی صلاحیت رکھتا ہو، خطبہ دے، اور بالغ آدمی نماز پڑھائے ، تب بھی درست ہے(۲)، نیز افضل اور اشہر یہی ہے کہ

جمعہ کا خطبہ, مسائل مهمه, نماز, نماز جمعہ کے متعلق مسائل

خطبہٴ جمعہ منبر کی کس سیڑھی پرکھڑا ہوکر دینا چاہیے ؟

مسئلہ: امامِ جمعہ منبر کی کسی بھی سیڑھی پر کھڑا ہوکر خطبہ دیدیوے، تواس سے منبر پر کھڑے ہو کر خطبہ دینے کی سنت ادا ہوجائیگی، شرعاً اس میں کچھ تحدید نہیں ہے ۔ الحجة علی ما قلنا : ما فی ” السنن لأبی داود “ : عن ابن عمر قال : ” کان النبی

جمعہ کا خطبہ, مسائل مهمه, نماز, نماز جمعہ کے متعلق مسائل

خطبۂ جمعہ میں عصا ہاتھ میں لینے کا حکمِ شرعی؟

مسئلہ: خطبۂ جمعہ کے درمیان ہاتھ میں عصا لینا سنتِ غیر مؤکدہ یعنی مستحب کے درجے میں ہے ، لیکن اگر اس کو سنتِ مؤکدہ سمجھ کر ، لیا جاتا ہو تو مکروہ وبدعت ہے، کیوں کہ جب مندوبات کو ان کے رتبے سے بڑھایا جاتا ہے تو وہ مکروہات میں تبدیل ہوجاتی ہیں۔ الحجة

جمعہ کا خطبہ, مسائل مهمه, نماز, نماز جمعہ کے متعلق مسائل

خطبہ کے دوران خاموش رہنا

مسئلہ: خطبہ کے دوران بالکل خاموش رہنا واجب ہے،اور حدیث میں یہ وارد ہے کہ اگر کوئی شخص بول رہا ہو تو اسے چپ کرانے کے لئے بولنابھی ناجائز ہے،لہٰذ ا جب ا مام آیتِ کریمہ﴿إن اللہ وملٰئکتہ یصلون علی النبي﴾الخ۔پڑھے تو مقتدیوں کو دل ہی دل میں درودشریف پڑھنا چاہئے ،زبان سے پڑھنا درست

اوپر تک سکرول کریں۔