جمعہ کے خطبہ سے پہلے دی جانے والی اذان کاجواب
مسئلہ: جمعہ کے دن خطبہ سے پہلے جو اذان دی جاتی ہے، اُس کا جواب خطبہ کے دوران – جب آپ ﷺ کا اسم مبارک سنے- تو آپ ﷺ پر درود ، دوسرے خطبہ میں جب امام دعائیہ کلمات پڑھے، تو اُن پر آمین، اور دو خطبوں کے درمیانی وقفہ میں مانگی جانے والی دعا- […]
