نماز کے متعلق متفرق مسائل

مسائل مهمه, نماز, نماز کے متعلق متفرق مسائل

نمازِ اوّابین میں مقتدی کہاں کھڑا ہو؟

مسئلہ: طلبہٴ عزیز نمازِ اوّابین چونکہ دو دو کی جوڑی بناکر پڑھتے ہیں، ان میں ایک مقتدی اور دوسرا امام ہوتا ہے، اور اس صورت میں حکم شرعی یہ ہے کہ مقتدی امام کے دائیں جانب مَحاذ میں قدرے پیچھے کھڑا ہو، اگر وہ امام کے بائیں جانب یا پیچھے کھڑا ہوگا، تو نماز ہوجائے […]

مسائل مهمه, نماز, نماز کے متعلق متفرق مسائل

نمازِ اوّابین کی رکعات

مسئلہ: نمازِ اوّابین کی رکعات کم از کم چھ(۱)، اور زیادہ سے زیادہ بیس ہیں(۲)، مغرب کی دورکعت( سنت) اوّابین میں داخل ہیں(۳)، اگر کوئی شخص دو رکعت سنتِ موٴکدہ کے علاوہ چار رکعت یا اٹھارہ رکعات اوّابین پڑھتا ہے، تو وہ بھی اس ثواب کا مستحق ہوگا، اس لیے طلبہ کے اِس با جماعت

مسائل مهمه, نماز, نماز کے متعلق متفرق مسائل

پارک کی گھاس پر نماز

مسئلہ: بعض لوگ سیر وتفریح کی غرض سے باغوں اور پارکوں میں جاتے ہیں، اور نماز کا وقت ہونے پر وہیں بغیر کچھ بچھائے گھاس پر نماز پڑھتے ہیں، اگر گھاس پاک ہے اور اس پر سجدہ کرنے کی صورت میں پیشانی زمین پر ٹِک جاتی ہے، تو نماز ادا ہوجائے گی ، ورنہ نہیں۔

مسائل مهمه, نماز, نماز کے متعلق متفرق مسائل

بحالتِ قیام قدموں کے درمیان چار اُنگل کا فاصلہ

مسئلہ: ہماری اِس مسجد (مسجد میمنی) کے نمازی اکثر علماء وطلباء ہیں، ہماری نماز کودیکھ کر باہر سے آنے والے مہمان اپنی نماز کو صحیح کرتے ہیں، اس لیے ہمیں اپنی نماز سنت کے مطابق ادا کرنی چاہیے، بہت سے طلباء جب نماز میں کھڑے ہوتے ہیں، تو دونوں قدموں کے درمیان چار انگلیوں سے

مسائل مهمه, نماز, نماز کے متعلق متفرق مسائل

نمازِ اشراق

مسئلہ: حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جس شخص نے فجر کی نماز جماعت کے ساتھ پڑھی، پھر وہ اُسی جگہ بیٹھ کر اللہ کا ذکر کرتا رہا یہاں تک کہ سورج طلوع ہو، پھر اس نے دو رکعت نماز پڑھی، تو اس کے لیے

مسائل مهمه, نماز, نماز کے متعلق متفرق مسائل

بچوں کی صف کے سامنے سے گزرنا

مسئلہ: بعض دفعہ بڑے آدمیوں کی صف میں خالی جگہ ہوتی ہے، اور اس کے پیچھے بچوں کی لمبی صف ہوتی ہے، ایسی صورت میں اگلی صف میں موجود خالی جگہ پُر کرنے کے لیے بڑے آدمی کو بچوں کی اُس صف کے سامنے سے گزرنا پڑتا ہے، تو بڑے آدمی کے لیے بچوں کی

مسائل مهمه, نماز, نماز کے متعلق متفرق مسائل

جماعت سے فراغت کے بعد جگہ بدلنا کیسا ہے؟

مسئلہ: فرض نماز کی جماعت سے فراغت کے بعد امام اور مقتدیوں کے لیے جگہ بدل لینا مستحب ہے(۱)، ضروری نہیں، بعض لوگ اِسے ضروری سمجھتے ہیں، اور دائیں بائیں ، آگے پیچھے جگہ نہ ہونے کے باوجود اس کی کوشش کرتے ہیں ، اور نمازیوں کا خیال نہ کرتے ہوئے اُن کے آگے سے

مسائل مهمه, نماز, نماز کے متعلق متفرق مسائل

امام کے سلام کے بعدپیچھے کھسک کر بیٹھنا

مسئلہ: بسا اوقات طلبہ واساتذہ جماعت میں شریک رہتے ہیں، جب امام سلام پھیرتا ہے تو جو طالب علم اپنے استاذ کے بازو میں ہوتا ہے وہ پیچھے کھِسک جاتا ہے ، طالب علم کا اپنے استاذ کے ادب میں اس طرح کھسک کر بیٹھنا یہ بھی درست ہے، اور برابر میں بیٹھے رہنا یہ

مسائل مهمه, نماز, نماز کے متعلق متفرق مسائل

سورۂ فاتحہ اور ضمِ سورت سے پہلے بسم اللہ

مسئلہ: حنفیہ اور حنابلہ کے نزدیک سِرّی اور جہری دونوں نمازوں میں سورہٴ فاتحہ اور ضم سورت سے پہلے ” بسم اللہ “ آہستہ پڑھنا سنت ہے، شوافع کے نزدیک جہری نمازوں میں سورہٴ فاتحہ اور ضم سورت سے پہلے ” بسم اللہ “ بلند آواز سے پڑھنا سنت ہے، مالکیہ کے مشہور قول کے

مسائل مهمه, نماز, نماز کے متعلق متفرق مسائل

صف اول میں تکبیر اقامت

مسئلہ: نمازی کم ہوں اور صفِ اول میں تکبیر اقامت کہنے سے سب کو آواز پہنچتی ہو تو تکبیر صفِ اول میں کہنا بہتر ہے، ہاں! اگر سب کو آواز نہ پہنچے اور درمیان کی کسی صف میں تکبیر کہی جائے کہ جس کی وجہ سے آگے پیچھے سب نمازی سُن سکیں تو اس میں

مسائل مهمه, نماز, نماز کے متعلق متفرق مسائل

اجابت بالقدم واجابت باللسان

مسئلہ: اگر کوئی شخص اپنے گھر میں تلاوتِ قرآن میں مشغول ہو اوراذان شروع ہوجائے تو اس پر اجابت بالقدم یعنی قرآن کریم کی تلاوت موقوف کرکے جماعت کی حاضری کے لیے مسجد کی طرف چل دینا واجب ہے، جب کہ ایسا نہ کرنے سے جماعت فوت ہوجاتی ہو، اور اگر جماعت کے ساتھ نماز

مسائل مهمه, نماز, نماز کے متعلق متفرق مسائل

نمازی کے سامنے سے کھسکنا

مسئلہ: اگر کوئی شخص عین کسی کے پیچھے نماز کی نیت باندھ کر کھڑا ہوجائے ، تو اگلا شخص اپنی ضرورت کے لیے وہاں سے کھسک سکتا ہے، اور یہ کھسکنا ممنوع مرور میں داخل نہیں ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” صحیح البخاري “ : عن عائشة ذکر عندها ما یقطع

مسائل مهمه, نماز, نماز کے متعلق متفرق مسائل

لاوٴڈ اسپیکر پر نمازبا جماعت

مسئلہ: اعلیٰ بات یہ ہے کہ نماز باجماعت سادہ طریقے پر سنت کے مطابق (بغیر لاوٴڈ اسپیکر کے) ادا کی جائے، مجمع زیادہ ہو اورتکبیراتِ انتقالاتِ امام کی آواز سب تک نہ پہنچ سکے، تو مکبروں کا انتظام کیا جائے، ان کے لیے جگہ اور صف متعین کردی جائے، تاکہ تمام مصلیوں تک آواز پہنچ

مسائل مهمه, نماز, نماز کے متعلق متفرق مسائل

غیر نمازی کا نمازی کے سر پر ٹوپی رکھنا

مسئلہ: اگر نماز پڑھتے ہوئے کسی نمازی کی ٹوپی سر سے اُتر جائے، اور کوئی دوسرا غیر نمازی شخص اُس کے سر پر ٹوپی اٹھاکر رکھنا چاہے، تو رکھ سکتا ہے،اسی طرح نمازی معمولی ہاتھ کی حرکت سے خود بھی رکھ سکتا ہے، اور اگر ٹوپی سر پر نہ رکھی اور بغیر ٹوپی کے نماز

مسائل مهمه, نماز, نماز کے متعلق متفرق مسائل

گیس ہیٹر سامنے رکھ کر نماز پڑھنا

مسئلہ: بعض علاقے انتہائی سرد ہوتے ہیں، ان میں سردی سے بچنے کے لیے مختلف چیزیں استعمال کی جاتی ہیں، ان میں سے ایک گیس ہیٹر بھی ہے، جو مکان، دکان اور مساجد وغیرہ میں نصب کیے جاتے ہیں، ان گیس ہیٹروں کی پلیٹوں پر انگاروں کی شکل بنی ہوتی ہے، جب ہیٹر جلتے ہیں

مسائل مهمه, نماز, نماز کے متعلق متفرق مسائل

جمع بین الصلوتین یعنی دو نمازوں کو ایک ہی وقت میں پڑھنا

مسئلہ: بعض لوگوں کا خیال یہ ہے کہ سفر یا کسی اور عذر سے جمع بین الصلوتین یعنی دو نمازوں کو ایک وقت میں پڑھنا جائز ہے، ان کا یہ خیال درست نہیں، صحیح بات یہ ہے کہ کسی عذر کے سبب بھی جمع بین الصلوتین جائز نہیں ہے، البتہ جمع حقیقی کی بجائے جمع

مسائل مهمه, نماز, نماز کے متعلق متفرق مسائل

تراویح کے اعادہ کی وجہ سے وتر کا اعادہ

مسئلہ: اگر کسی شخص نے رمضان المبارک میں تراویح کی ۲۰/ رکعت کی ادائیگی کے بعد وتر کی نماز ادا کرلیا، پھر معلوم ہوا کہ تراویح کی دو رکعت میں غلطی کی وجہ سے وہ واجب الاعادہ ہے، تو وتر کو لوٹانے کی ضرورت نہیں ہے، کیوں کہ وتر کو تراویح سے پہلے پڑھنا بھی

مسائل مهمه, نماز, نماز کے متعلق متفرق مسائل

فرض نماز کے اعادہ کے ساتھ سنتوں کا اعادہ

مسئلہ: اگر کسی شخص نے ظہر، مغرب، یا عشاء کی نماز کو باجماعت ادا کرلیا، اور فرض نماز کے بعد والی سنتیں بھی پڑھ لی، پھر معلوم ہوا کہ پڑھی ہوئی فرض نماز فاسد ہوگئی، تو فرض نماز کے اعادہ کے ساتھ سنتوں کا اعادہ بھی لازم ہوگا، بشرطیکہ نماز کا وقت باقی ہو، کیوں

مسائل مهمه, نماز, نماز کے متعلق متفرق مسائل

رکوع اور سجدہ پر قادر نہ ہونے کی بناء پر اشارے سے نماز

مسئلہ: اگر کوئی مصلی رکوع اور سجدہ پرقادر نہیں ہے، اور قیام پر قدرت رکھتا ہے تو اس مصلی کیلئے بیٹھ کر اشارے سے نماز پڑھنا افضل ہے، اور کھڑے ہوکر اشارے سے نماز پڑھنا بھی جائز ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما فی ” الدر المختار مع الشامیة “ : وإن تعذر إلا

مسائل مهمه, نماز, نماز کے متعلق متفرق مسائل

رکوع وسجدہ پر قدرت کے باوجود کرسی پر نماز

مسئلہ: بعض لوگ قیام پر قدرت نہیں رکھتے ہیں، لیکن زمین پر بیٹھ کر رکوع وسجدہ پر قادر ہوتے ہیں، پھر بھی کرسی پر بیٹھ کر اشارہ سے نماز پڑھنے کو جائز سمجھتے ہیں، جب کہ ان کا یہ خیال غلط ہے، کیوں کہ زمین پر بیٹھ کر رکوع وسجدہ پر قادر ہوتے ہوئے کرسی

اوپر تک سکرول کریں۔