نماز کے متعلق متفرق مسائل

مسائل مهمه, نماز, نماز کے متعلق متفرق مسائل

جوتے پہن کر نماز پڑھنا

مسئلہ: جوتے پہن کر نماز پڑھنا حضرت نبی کریم ﷺ اور صحابہٴ کرامؓ سے بھی منقول ہے،(۱) اب ہماری مساجد کی وہ حالت نہیں جو اس زمانے میں تھی، اب فقہاء کرام نے لکھا ہے کہ جوتا پہن کر مسجد میں جانا مکروہ ہے،(۲) البتہ اگر کوئی شخص اپنے گھر میں پاک جوتوں کے ساتھ […]

مسائل مهمه, نماز, نماز کے متعلق متفرق مسائل

گوبر سے لیپی ہوئی زمین پر نماز پڑھنا

مسئلہ: دیہات میں عام طور پر غریب وخستہ حال لوگ رہتے ہیں، مکان کا فرش کچا ہوتا ہے، ٹائلس (فرش) لگانے کی استطاعت نہیں ہوتی، اس لیے بہت سے لوگ مٹی کے گارے میں گوبر ملاکر ، یا عینِ گوبر سے اپنے گھروں کو لیپتے ہیں، تو اس طرح گوبر سے لیپی ہوئی خشک جگہ

مسائل مهمه, نماز, نماز کے متعلق متفرق مسائل

صف میں جگہ ہونے کے باوجود پیچھے کھڑا ہونا

مسئلہ: بسا اوقات بڑی مسجد میں یہ صورت پیش آجاتی ہے کہ اگلی صف میں دائیں بائیں جگہ خالی ہوتی ہے، بعد میں آنے والا شخص چاہتا بھی ہے کہ دائیں بائیں خالی جگہ پہنچ کر امام کی اقتداء کرلے، لیکن امام رکوع میں ہوتا ہے، اور ڈر لگا رہتا ہے کہ اگر میں نے

مسائل مهمه, نماز, نماز کے متعلق متفرق مسائل

صحتِ نماز کے لئے زبان سے الفاظِ نیت

مسئلہ: نماز کے صحیح ہونے کیلئے زبان سے الفاظ نیت کا کہنا حضرت نبی اکرم ﷺ سے منقول نہیں ہے، در حقیقت نیت نام ہے ارادہٴ قلبی کا، چونکہ بہت سے لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں، جن پر خیالات اور وساوس کا ہجوم رہتا ہے، جس کی وجہ سے وہ اپنے ارادہٴ قلبی کو مستحکم

مسائل مهمه, نماز, نماز کے متعلق متفرق مسائل

استقبال قبلہ کا شرعی حکم کیا ہے؟

مسئلہ: بعض لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ نمازمیں استقبالِ قبلہ شرط ہے،(۱) تو جس طرح دیگر شرائط میں سے کسی شرط کے فقدان سے نماز درست نہیں ہوتی ہے، اسی طرح قبلہ معلوم نہ ہونے کی صورت میں تحری کرکے نماز پڑھ لی جائے، پھر خطا ظاہر ہو تو نماز درست نہیں ہونی چاہیے،

مسائل مهمه, نماز, نماز کے متعلق متفرق مسائل

جماعت میں شامل ہونے کا طریقۂ کار کیا ہے؟

مسئلہ: بعض لوگ جماعت شروع ہونے کے بعد مسجد دیر سے پہنچتے ہیں، اور امام کو سجدہ یا قعدہ میں پاکر اس کے کھڑے ہونے کا انتظار کرتے ہیں کہ جب امام کھڑا ہوگا، تو جماعت میں شریک ہوں گے، یہ طریقہ بالکل غلط ہے، بلکہ امام کو جس حال میں بھی پائے تکبیرِ تحریمہ

مسائل مهمه, نماز, نماز کے متعلق متفرق مسائل

مغرب کی دو چھوٹی رکعتوں کوادا کرنے کا طریقہ

مسئلہ: اگر کوئی شخص نمازِ مغرب کی آخری رکعت میں شریک ہو،یعنی اس کو امام کے ساتھ صرف ایک رکعت ہی ملی، اور دو رکعتیں چھوٹ گئیں ہوں، تو چھوٹی ہوئی رکعتوں کو پورا کرنے کے دو طریقے ہیں: پہلا طریقہ یہ ہے کہ امام کے سلام پھیرنے کے بعد ایک رکعت ادا کرکے قعدہٴ

مسائل مهمه, نماز, نماز کے متعلق متفرق مسائل

اگر کسی مقتدی کا وضو ٹوٹ جائے اور مسجد سے نکلنا دشوار ہو

مسئلہ: اگر کسی مقتدی کا وضو ٹوٹ جائے اور مسجد میں ازدحام بہت ہے کہ پوری مسجد نمازیوں سے بھری ہوئی ہے، تب بھی اس شخص کیلئے وضو کیلئے ہر صف کے دو آدمیوں کے درمیان سے گزرنا جائز ہے، کیوں کہ آپ ا کا فرمان ہے:” فلینصرف “ یعنی لوٹ جائے، مطلق ہے (۱)،

مسائل مهمه, نماز, نماز کے متعلق متفرق مسائل

اگر کوئی شخص امام کو رکوع میں پالے

مسئلہ: اگر کوئی شخص امام کے رکوع سے سر اٹھانے سے پہلے پہلے ایک لمحہ بھی امام کو رکوع میں پالے، گو یہ لمحہ ایک تسبیح سے کم ہو تو وہ اس رکعت کو پانے والا سمجھا جائیگا، البتہ اگر امام رکوع سے اٹھنے کی حالت میں ہو،اور مقتدی رکوع میں جانے کی حالت میں

مسائل مهمه, نماز, نماز کے متعلق متفرق مسائل

رکوع میں جاتے ہوئے تکبیر تحریمہ کہنا

مسئلہ: نماز کو شروع کرنے کیلئے پوری تکبیر تحریمہ کو بحالتِ قیام ادا کرنا شرط ہے، بسا اوقات لوگ امام کو رکوع کی حالت میں دیکھتے ہیں ،تو رکعت پانے کیلئے دوڑے دوڑے آتے ہیں، اور تکبیر تحریمہ اس طرح کہتے ہیں کہ اس کا بعض حصہ بحالتِ قیام اور بعض حصہ بحالتِ رکوع ادا

مسائل مهمه, نماز, نماز کے متعلق متفرق مسائل

کیا نماز کی نیت زبان سے کرنا درست ہے؟

مسئلہ: نماز کی نیت الفاظ میں ادا کرنا ضروری نہیں ہے، اور بدعت ممنوعہ بھی نہیں ہے، ادا کرلے گا تو گنہگار نہیں ہوگا، نہیں ادا کرے گا تو نماز فاسد نہیں ہوگی، کیوں کہ نیت مراد قلبی کا نام ہے، اوروہ ادائے نماز کیلئے کافی ہے(۱)، لوگوں کے قلوب پر افکار کا ہجوم رہتا

مسائل مهمه, نماز, نماز کے متعلق متفرق مسائل

مقتدی کا امام کے سر اٹھانے کے بعدرکوع میں شامل ہونا

مسئلہ: بعض امام رکوع سے قومہ میں منتقل ہوجانے یعنی رکوع سے سر اٹھانے کے بعد تکبیرِ انتقال یعنی’’ سمع اللہ لمن حمدہ‘‘ کہتے ہیں، اس صورت میں جن لوگوں نے امام کے رکوع سے سر اٹھانے کے بعد اسکی اقتدا کی ان کو وہ رکعت نہیں ملی، اس لیے ان پر لازم ہے کہ

مسائل مهمه, نماز, نماز کے متعلق متفرق مسائل

قالین یا گدوں پر سجدہ کا حکم

مسئلہ: نماز میں زمین پر سجدہ کرنا ضروری ہے یعنی زمین کی صلابت اور سختی کا ادراک ضروری ہے، آج کل قالین کا رپٹ اور دری وغیرہ مسجدوں میں بچھائی جاتی ہیں ان میں زمین کی سختی کا ادراک ہوتاہے، اس لئے ان پر نماز پڑھنا جائز ہے البتہ موٹے اور لچکدار فوم کے گدے

مسائل مهمه, نماز, نماز کے متعلق متفرق مسائل

تعظیماًکسی کواگلی صف میں جگہ دینا

مسئلہ: کسی عالمِ دین یا بزرگ کو تعظیماً اگلی صف میں اپنی جگہ دینا بلا کراہت درست ہے۔ الحجة علی ما قلنا ما في ’’ القرآن الکریم ‘‘: {ویؤثرون علی أنفسهم ولو کان بهم خصاصة} ۔ (سورة الحشر: ۹) ما في ’’منحة الخالق علی البحر الرائق‘‘: وإن سبق أحد بالدخول إلی المسجد مکانه في الصف

مسائل مهمه, نماز, نماز کے متعلق متفرق مسائل

بعد میں آنے والا صف میں کہاں کھڑا ہو؟

مسئلہ: بعض لوگ جماعت کھڑی ہونے کے بعد مسجد میں آتے ہیں اور رکعت پانے کے لیے مسجد میں جہاں جگہ مل جاتی ہے وہیں کھڑے ہوکر امام کی اقتدا کر لیتے ہیں ، جب کہ حکمِ شرعی یہ ہے کہ اگر صف میں جگہ ہو تو اس کو پُر کر لیا جائے(۱) ، او

مسائل مهمه, نماز, نماز کے متعلق متفرق مسائل

قبلہ نما کے استعمال کا حکم

مسئلہ: دورِ حاضر میں بالخصوص سفر کی حالت میں تعیینِ قبلہ کے لئے موجو د ہ دور کا ایک آلہ جسے ہم قبلہ نما کہتے ہیں استعمال کیاجاتاہے،چونکہ اس سے سمتِ قبلہ کا ظنِ غالب حاصل ہوجاتاہے ،اس لیے شرعاًاس کا استعمال صحیح ہے اور اس کے متعین کردہ سمتِ قبلہ میں رخ کر کے

مسائل مهمه, نماز, نماز کے متعلق متفرق مسائل

تکبیرِ تحریمہ کے بعد ارسال(ہاتھ چھوڑناپھر باندھنا) کیساہے؟

مسئلہ: بعض لوگ تکبیرِ تحریمہ کہنے کے بعد اپنے دونوں ہا تھوں کو چھو ڑ دیتے ہیں پھر باندھتے ہیں جبکہ افضل یہ ہے کہ تکبیرِ تحر یمہ کہنے کے بعد ہاتھ چھوڑ ے بغیر باند ھ لیں اور یہی قول مفتیٰ بہ ہے۔ الحجة علی ما قلنا ما في ’’ التنویر وشرحه مع الشامیة

اوپر تک سکرول کریں۔