وتر اور قنوت کے متعلق مسائل

قنوت نازلہ, مسائل مهمه, نماز, وتر اور قنوت کے متعلق مسائل

قنوتِ نازلہ میں شریک مسبوق کی نماز

مسئلہ: قنوتِ نازلہ پڑھنے کی حالت میں جو مسبوق امام کے ساتھ نماز میں شریک ہوں، وہ تکبیرِ تحریمہ کہنے کے بعد قیام کی حالت میں امام کی دعا پر آہستہ آہستہ آواز میں آمین کہتے رہیں، اور اُن کی یہ رکعت شمار نہیں ہوگی، کیوں کہ ان کی شرکت امام کے رکوع سے اُٹھ […]

قنوت نازلہ, مسائل مهمه, نماز, وتر اور قنوت کے متعلق مسائل

مقتدیوں کا امام کے ساتھ قنوتِ نازلہ پڑھنا

مسئلہ: اگر مقتدیوں کو قنوتِ نازلہ کی دعا یاد ہو، تو امام اس دعا کو آہستہ پڑھے، اور سب مقتدی بھی آہستہ آواز میں دعاء قنوتِ نازلہ پڑھیں، اور اگر مقتدیوں کو یاد نہ ہو، جیسا کہ عام طور پر ہوتا ہے، تو امام بلند آواز سے دعاء قنوتِ نازلہ پڑھے اور سب مقتدی آہستہ

قنوت نازلہ, مسائل مهمه, نماز, وتر اور قنوت کے متعلق مسائل

قنوتِ نازلہ پڑھنے کا طریقہ

مسئلہ: قنوتِ نازلہ پڑھنے کا طریقہ یہ ہے کہ نمازِ فجر کی دوسری رکعت میں رکوع کے بعد ”سمع اللہ لمن حمدہ“ کہہ کر امام کھڑا ہوجائے، اور قیام کی حالت میں آوازِ قرأت سے کم تر آواز سے دعاء قنوت پڑھے، اور مقتدی اس کی دعا پر آہستہ آواز سے آمین کہتے رہیں، پھر

قنوت نازلہ, مسائل مهمه, نماز, وتر اور قنوت کے متعلق مسائل

مصائبِ عامہ شدیدہ کے وقت قنوتِ نازلہ

مسئلہ: مصائبِ عامہ شدیدہ کے وقت فجر کی دوسری رکعت میں رکوع کے بعد امام کا قنوتِ نازلہ پڑھنا مشروع ہے، آج پورے عالم میں ، بالخصوص مصر، شام، فلسطین وغیرہ کے مسلمان جن سخت پریشانیوں اور مصائب سے دوچار ہیں، اور خود ہمارے ملک کے حالات جس تیزی سے بدلتے جارہے ہیں، اُن کا

مسائل مهمه, نماز, وتر اور قنوت کے متعلق مسائل, وتر کی نماز

وتر کے بعد نفل نماز پڑھنا

مسئلہ: بعض لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ جو لوگ تہجد گزار ہیں، انہیں وتر تہجد کے وقت ادا کرنا چاہیے، عشا کے وقت نہیں، کیوں کہ وتر کے بعد سے صبح تک کوئی نماز نہیں پڑھ سکتے، حالانکہ صحیح یہ ہے کہ جو لوگ تہجد گزار ہیں وہ بھی وتر کو عشا کے بعد پڑھ

مسائل مهمه, نماز, وتر اور قنوت کے متعلق مسائل, وتر کی نماز

نمازِ وتر

مسئلہ: اگر کسی شخص کو تہجد میں اٹھنے کا بھروسہ ہو تو اس کے لیے افضل یہ ہے کہ تہجد کی نماز کے بعد وتر پڑھے، اور اگر بھروسہ نہ ہو تو عشا کی سنتوں کے ساتھ ہی پڑھ لینا ضروی ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” الصحیح لمسلم “ : عن

مسائل مهمه, نماز, وتر اور قنوت کے متعلق مسائل, وتر کی نماز

تہجد گذار کے لیے رمضان میں وتر کا حکم

مسئلہ: رمضان المبارک میں تہجد گذار شخص کیلئے بھی وتر کو جماعت کے ساتھ پڑھنا، تنہا تہجد کے وقت پڑھنے سے افضل ہے،(۱) کیوں کہ آپ ﷺ نے حضرات صحابہ کو تراویح کے ساتھ وتر کی نماز باجماعت پڑھائی تھی، پھر تراویح کے فرض ہوجانے کے اندیشہ سے اسے ترک فرمایا تھا،(۲) نیز یہی عمل

مسائل مهمه, نماز, وتر اور قنوت کے متعلق مسائل, وتر کی نماز

کیا وتر کی نماز کی قضا واجب ہے ؟

مسئلہ: جس عبادت کی ادا واجب ہے اس کی قضا بھی واجب ہے، نمازِوتر چونکہ واجب ہے اس لیے اس کی قضا بھی واجب ہوگی ،خواہ وتر سہواًچھوٹی ہو یا قصداً،قریبی زمانہ میں چھوٹی ہو یا زیادہ عرصہ گزرچکاہو،بہرصورت قضاواجب ہے، اور طریقۂ قضا بھی وہی ہے جو فرض کا ہے، یعنی جس طرح فرض

قنوت نازلہ, مسائل مهمه, نماز, وتر اور قنوت کے متعلق مسائل

قنوتِ نازلہ کا حکم

مسئلہ: جب کافروں کی طرف سے عام مسلمانوں پر ظلم وزیادتی اور تشدد ہو رہا ہو اورمسلمان پریشان ہوں ، ابتلاء وآزمائش کا سلسلہ جاری ہو ، تو امام کے لئے فجر کی دوسری رکعت میں رکوع کے بعد اس قدر بلند آواز سے قنوتِ نازلہ پڑھنا جو آوازِ قرا ت سے کم تر ہو،

اوپر تک سکرول کریں۔