نماز

اقامت, اقامت اور تثویب سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

مؤذن کا اقامت کہنا افضل ہے

مسئلہ: افضل یہ ہے کہ جو شخص اذان کہے وہی اقامت کہے، کسی اور شخص کے اقامت کہنے پر اگر موٴذن کو ناگواری ہوتی ہو تو دوسرے شخص کا اقامت کہنا مکروہ ہے، کیوں کہ اقامت کہنا موٴذن کا حق ہے، البتہ اگر موٴذن کی غیر موجودگی میں یا اس کی اجازت سے دوسرا شخص […]

اذان سے متعلق متفرق مسائل, اذان سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

”الصلوة خیرٌ من النوم“ بھول گیا

مسئلہ: فجر کی اذان میں اگر موٴذن ” الصلوة خیرٌ من النوم “ کہنا بھول گیا، اور اذان کے درمیان یا اذان کے فورًا بعد یاد آئے، تو بہتر یہ ہے کہ ” الصلوة خیرٌ من النوم “ کہنے کے بعد ”اللہ اکبر، اللہ اکبر- لا إله إلا اللہ“ بھی کہہ دے، اور اگر کافی

اذان سے متعلق متفرق مسائل, اذان سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

اذان واقامت کے کلمات کے آخر کو ساکن کرنا

مسئلہ: اذان واقامت کے تمام کلمات کے آخر کو ساکن کرنا مسنون ہے، حرکت دے کر پڑھنا خلافِ سنت ہے، البتہ پہلے ”اللہ اکبر “ کی ”را“ پر زبرلگاکر دوسرے ” اللہ اکبر“ سے ملا کر اس طرح کہے : ” اللہ اکبرَ اللہ اکبر“ – تو یہ صحیح ہے۔ الحجة علی ما قلنا :

اذان سے متعلق متفرق مسائل, اذان سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

مؤذن کا دوران اذان واقامت بات چیت کرنا

مسئلہ: موٴذن کے لیے اذان واقامت کے دوران بات چیت کرنا مکروہ ہے، اگر ایک دو بات کرلی، تو اذان واقامت درست ہے، لوٹانے کی ضرورت نہیں، لیکن اگر زیادہ بات چیت کی تواذان کا لوٹانا مستحب ہے، البتہ اقامت کو نہیں لوٹایا جائے گا، کیوں کہ اقامت دوبارہ کہنا ثابت نہیں ہے۔ الحجة علی

اذان سے متعلق مسائل, کلمات اذان, مسائل مهمه, نماز

اذان واقامت کے کلمات ترتیب وار کہنا

مسئلہ: اذان واقامت کے کلمات ترتیب وار کہنے چاہیے، اگر کسی نے اذان واقامت کے کلمات آگے پیچھے کردیا، مثلاً ” أشہد أن محمدا رسول اللہ“ کو پہلے کہا اور ” اشہد أن لا إله إلا اللہ“ کو بعد میں کہا، تواز سر نو اذان کا لوٹانا ضروری نہیں ہے، صرف اس کلمہ کو اس

اذان سے متعلق متفرق مسائل, اذان سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

کیا وقت سے پہلے اذان دینا درست ہے؟

مسئلہ: وقت سے پہلے اذان دینا جائز نہیں ہے، اگر کسی نے غلطی سے وقت سے پہلے اذان دیدی، تو پہلے غلطی کا اعلان کردے، تاکہ لوگوں کو معلوم ہوجائے، اور وہ دھوکہ میں نہ پڑیں، پھر وقت ہونے پر دوبارہ اذان دے، اور یہی حکم اقامت کا بھی ہے۔ الحجة علی ما قلنا :

جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, میت کو غسل دینا, نماز

غیر مسلم نرس کا میت بچہ کو غسل اور کفن دینا

مسئلہ: بسا اوقات کسی بچہ کی ولادت ہسپتال میں ہوتی ہے، اور وہ وہیں مرجاتا ہے، تو ہسپتال کی غیر مسلم نرسیں اسے غسل وکفن کردیتی ہیں، اوراس کے بعد اسے گھر پر غسل نہیں دیاجاتا، اور قبرستان میں دفنا دیا جاتا ہے، شرعاً ایسا کرنا درست ہے، کیوں کہ غیر مسلم کے ہاتھوں دیا

مسائل مهمه, نماز, نماز کے متعلق متفرق مسائل

تراویح کے اعادہ کی وجہ سے وتر کا اعادہ

مسئلہ: اگر کسی شخص نے رمضان المبارک میں تراویح کی ۲۰/ رکعت کی ادائیگی کے بعد وتر کی نماز ادا کرلیا، پھر معلوم ہوا کہ تراویح کی دو رکعت میں غلطی کی وجہ سے وہ واجب الاعادہ ہے، تو وتر کو لوٹانے کی ضرورت نہیں ہے، کیوں کہ وتر کو تراویح سے پہلے پڑھنا بھی

سنن اور نوافل کے متعلق مسائل, سنن موکدہ, مسائل مهمه, نماز

ظہر سے پہلے کی چار رکعت سنت ایک سلام سے ضروری ہے

مسئلہ: بعض لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ ظہر کی نماز سے پہلے چار رکعت سنتِ موٴکدہ ادا کرتے ہوئے ،اگر فرض نماز شروع ہوجائے تو دو رکعت پر سلام پھیر کر فرض نماز میں شریک ہونے ، اور اس سے فراغت کے بعد دو رکعت پڑھ لینے سے پہلی والی چار رکعت سنت موٴکدہ

مسائل مهمه, نماز, نماز کے متعلق متفرق مسائل

فرض نماز کے اعادہ کے ساتھ سنتوں کا اعادہ

مسئلہ: اگر کسی شخص نے ظہر، مغرب، یا عشاء کی نماز کو باجماعت ادا کرلیا، اور فرض نماز کے بعد والی سنتیں بھی پڑھ لی، پھر معلوم ہوا کہ پڑھی ہوئی فرض نماز فاسد ہوگئی، تو فرض نماز کے اعادہ کے ساتھ سنتوں کا اعادہ بھی لازم ہوگا، بشرطیکہ نماز کا وقت باقی ہو، کیوں

مسائل مهمه, نماز, نماز کے متعلق متفرق مسائل

رکوع اور سجدہ پر قادر نہ ہونے کی بناء پر اشارے سے نماز

مسئلہ: اگر کوئی مصلی رکوع اور سجدہ پرقادر نہیں ہے، اور قیام پر قدرت رکھتا ہے تو اس مصلی کیلئے بیٹھ کر اشارے سے نماز پڑھنا افضل ہے، اور کھڑے ہوکر اشارے سے نماز پڑھنا بھی جائز ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما فی ” الدر المختار مع الشامیة “ : وإن تعذر إلا

مسائل مهمه, نماز, نماز کے متعلق متفرق مسائل

رکوع وسجدہ پر قدرت کے باوجود کرسی پر نماز

مسئلہ: بعض لوگ قیام پر قدرت نہیں رکھتے ہیں، لیکن زمین پر بیٹھ کر رکوع وسجدہ پر قادر ہوتے ہیں، پھر بھی کرسی پر بیٹھ کر اشارہ سے نماز پڑھنے کو جائز سمجھتے ہیں، جب کہ ان کا یہ خیال غلط ہے، کیوں کہ زمین پر بیٹھ کر رکوع وسجدہ پر قادر ہوتے ہوئے کرسی

ان چیزوں سے متعلق مسائل جو نماز کو فاسد اور مکروہ کر دیتی ہے, مسائل مهمه, مکروہات نماز, نماز

نماز میں موبائل فون وائب ریٹ پر رکھنا

مسئلہ: بعض لوگ نماز سے پہلے موبائل کو سوئچ آف نہ کرتے ہوئے صرف موبائل کی گھنٹی بند کرکے وائب ریٹ (Vibrate) پر رکھ کر نماز پڑھتے ہیں، ان کا ایسا کرنا مکروہ ہے، کیوں کہ جب کسی کا فون آئیگا تو وائب ریٹ شروع ہوگا، اور دل اس کی طرف مشغول ہوگا، اور نماز

ان چیزوں سے متعلق مسائل جو نماز کو فاسد اور مکروہ کر دیتی ہے, مسائل مهمه, مکروہات نماز, نماز

 نماز میں جیب سے رومال نکالنا

مسئلہ: نماز پڑھنے کی حالت میں جیب سے رومال نکال کر، ناک پوچھنا اگر عمل کثیر کی حد تک پہنچ جائے، تو نماز فاسد ہوجائیگی(۱)، ورنہ مکروہ ہے۔(۲) الحجة علی ما قلنا : (۱) ما فی ” الدر المختار مع الشامیة “ : (ویفسدها کل عملٍ کثیرٍ) لیس من أعمالها۔(۳۳۲/۲، کتاب الصلوٰة، مطلب فی التشبه

مسائل مهمه, نماز, نماز کے متعلق متفرق مسائل

جوتے پہن کر نماز پڑھنا

مسئلہ: جوتے پہن کر نماز پڑھنا حضرت نبی کریم ﷺ اور صحابہٴ کرامؓ سے بھی منقول ہے،(۱) اب ہماری مساجد کی وہ حالت نہیں جو اس زمانے میں تھی، اب فقہاء کرام نے لکھا ہے کہ جوتا پہن کر مسجد میں جانا مکروہ ہے،(۲) البتہ اگر کوئی شخص اپنے گھر میں پاک جوتوں کے ساتھ

ان چیزوں سے متعلق مسائل جو نماز کو فاسد اور مکروہ کر دیتی ہے, مسائل مهمه, مکروہات نماز, نماز

بوقتِ نماز شلوار یا پینٹ کو موڑنا

مسئلہ: بعض لوگ شلوار یا پینٹ ٹخنوں کے نیچے رکھتے ہیں، اور جب انہیں نماز پڑھنی ہوتی ہے، تو ان کو اوپر موڑ لیتے ہیں، جب کہ دیگر بعض اسی حالت میں بغیر موڑے ادا کرتے ہیں، جو لوگ موڑ کر پڑھتے ہیں ان کی نماز بلا کراہت درست ہوگی، اور جو بغیر موڑ ے

مسائل مهمه, نماز, نماز کے متعلق متفرق مسائل

گوبر سے لیپی ہوئی زمین پر نماز پڑھنا

مسئلہ: دیہات میں عام طور پر غریب وخستہ حال لوگ رہتے ہیں، مکان کا فرش کچا ہوتا ہے، ٹائلس (فرش) لگانے کی استطاعت نہیں ہوتی، اس لیے بہت سے لوگ مٹی کے گارے میں گوبر ملاکر ، یا عینِ گوبر سے اپنے گھروں کو لیپتے ہیں، تو اس طرح گوبر سے لیپی ہوئی خشک جگہ

مسائل مهمه, نماز, نماز کے متعلق متفرق مسائل

صف میں جگہ ہونے کے باوجود پیچھے کھڑا ہونا

مسئلہ: بسا اوقات بڑی مسجد میں یہ صورت پیش آجاتی ہے کہ اگلی صف میں دائیں بائیں جگہ خالی ہوتی ہے، بعد میں آنے والا شخص چاہتا بھی ہے کہ دائیں بائیں خالی جگہ پہنچ کر امام کی اقتداء کرلے، لیکن امام رکوع میں ہوتا ہے، اور ڈر لگا رہتا ہے کہ اگر میں نے

ان چیزوں سے متعلق مسائل جو نماز کو فاسد اور مکروہ کر دیتی ہے, مسائل مهمه, مکروہات نماز, نماز

امام کامحراب میں کھڑا ہونا

مسئلہ: بعض لوگ یہ سمجھتے ہیں اگر امام محراب میں کھڑا ہوکر نماز پڑھائے تو نماز درست نہیں ہوتی، جب کہ صحیح بات یہ ہے کہ نماز درست ہوجاتی ہے، البتہ امام کا محراب میں کھڑا ہوکر نماز پڑھانا مکروہ ہے، لیکن جگہ کی تنگی اور ضرورت کی حالت میں محراب میں کھڑے ہوکر نماز

مسائل مهمه, مسافر کی نماز سےمتعلق مسائل, نماز

مسافر شخص کا مقیم امام کی اقتداء میں اتمام

مسئلہ: اگر مسافر شخص مقیم امام کے ساتھ چار رکعت والی وقتیہ نماز کی تیسری رکعت میں شریک ہوا، تو امام کے ساتھ سلام نہیں پھیرے گا، بلکہ امام کے سلام پھیرنے کے بعد مزید دو رکعت اورپڑھ کر اتمام کرے گا، کیوں کہ جس طرح مسافر پر اقامت کی نیت سے اتمام لازم ہوتا

اوپر تک سکرول کریں۔