مسبوق قعدہ ٔاخیر ہ میں صرف التحیات پڑھے
مسئلہ: مسبوق امام کے قعدۂ اخیرہ میں صرف التحیات پڑھے ،درود شریف اور دعاء ماثورہ نہ پڑھے، بل کہ بہتر یہ ہے کہ التحیات ٹھہر ٹھہر کر پڑھے تاکہ امام کے سلام پھیرنے تک فارغ ہو ،یا پھر التحیات سے فارغ ہو کر خاموش رہے۔ الجحة علی ما قلنا ما في ’’الفتاوی التاتارخانیة‘‘: سئل شیخ […]
