نماز

جنازے سے متعلق مسائل, جنازے کی نماز, مسائل مهمه, نماز

لڑکا اور لڑکی کی نمازِ جنازہ

مسئلہ: ایک ساتھ ایک لڑکا اور ایک لڑکی پیدا ہوکر فوت ہوجائیں، تو بہتر یہ ہے کہ دونوں کی نمازِ جنازہ الگ الگ پڑھی جائیں، اگر ایک ساتھ پڑھے ، تو یہ بھی درست ہے(۱)، دونوں کی نیت کرلیں، اور دعا دونوں پڑھی جائیں، اسی طرح اگر بالغ ونابالغ ہوں، تو پہلے بالغ کی ، […]

جنازے سے متعلق مسائل, جنازے کی نماز, مسائل مهمه, نماز

جڑوا -بچوں کی نمازِ جنازہ

مسئلہ: اگر کسی خاتون کے دو بچے ایک ساتھ پیدا ہوں، پھر دونوں کا ایک ساتھ انتقال ہو، تو دونوں بچوں کی نمازِ جنازہ علیحدہ علیحدہ پڑھنا بہتر ہے، اوراگر ایک ساتھ پڑھی جائے تو یہ بھی درست ہے، لیکن دونوں کی نیت ضروری ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” التنویر وشرحه

جنازے سے متعلق متفرق مسائل, جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

میت کے منہ سے مصنوعی دانت نکالنا

مسئلہ: اگر کسی شخص کا انتقال ہوجائے اور اس کے منہ میں مصنوعی دانت ہوں، جو بآسانی نہیں نکل سکتے، تو انہیں منہ کے اندر ہی چھوڑ دیا جائے، غسل اور دفن میں کوئی شرعی قباحت نہیں ہے، اسی طرح اگر دانت سونے کے ہوں، اور انہیں نکالنا مشکل ہو ، اور زیادہ محنت کرنے

جنازے سے متعلق متفرق مسائل, جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

میت کی آنکھوں سے کونٹیک لینس نکالنا

مسئلہ: اگر کسی شخص کا انتقال ہوجائے، اور اس کی آنکھوں میں کونٹیک لینس ہے، تو چوں کہ وہ لینس دوسرے کے لیے استعمال نہیں کرسکتے، اور آنکھوں سے نکالنے میں بھی دِقّت ہے، اور یہ ایک زائد چیز بھی معلوم نہیں ہوتی، لہٰذا میت کی آنکھوں سے نہیں نکالنا چاہیے۔ الحجة علی ما قلنا

جنازے سے متعلق متفرق مسائل, جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

میت کے ناخن بال وغیرہ کاٹنا

مسئلہ: بعض لوگ مردے کو غسل دینے سے پہلے اُس کا ناخن بال وغیرہ کاٹتے ہیں، اُن کا یہ عمل مکروہ ہے، اس لیے اِس عمل سے احتراز کرنا چاہیے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” موسوعة مسائل الجمهور “ : جمهور العلماء علی کراهة قلم أظفار المیت وأخذ شعر إبطه وعانته وشاربه،

جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, میت کو غسل دینا, نماز

جنبی اور حائضہ ونفساء میت کو غسل

مسئلہ: بعض لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ اگر میت بحالتِ جنابت یا بحالتِ حیض ونفاس ہو ، تو اس کو دو مرتبہ غسل دیا جائے گا، اُن کا یہ خیال درست نہیں ہے، کیوں کہ صحیح بات یہ ہے کہ جنبی شخص اور حیض ونفاس والی عورت کو بھی ایک ہی مرتبہ غسل دیا

جنازے سے متعلق متفرق مسائل, جنازے سے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

دماغی موت کا حکم

مسئلہ: بسااوقات ڈاکٹر حضرات کسی انسان کے متعلق یہ کہہ دیتے ہیں کہ وہ دماغی طور پر مرچکا ہے، تو محض ڈاکٹروں کے اسے دماغی طور پر مردہ قرار دینے سے اس پر میت کے احکام جاری نہیں ہوں گے، جب تک یقین کے ساتھ یہ معلوم نہ ہوکہ وہ واقعةً مرچکا ہے، یعنی اس

جمعہ سے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه, نماز, نماز جمعہ کے متعلق مسائل

سنت پڑھتے ہوئے خطبہ شروع ہوجائے

مسئلہ: اگر کوئی شخص جمعہ سے پہلے کی چار رکعت سنتِ موٴکدہ پڑھ رہا ہو، اور جمعہ کا خطبہ شروع ہوجائے، تو صحیح یہی ہے کہ ہلکی ہلکی رکعتیں پڑھ کر سنت کو پورا کرلے، اور توڑے نہیں، یہاں یہ شبہ نہیں ہونا چاہیے کہ خطبہ کا سننا واجب ہے ، اور نماز سنت ہے،

جمعہ سے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه, نماز, نماز جمعہ کے متعلق مسائل

جمعہ کی نماز میں سلام کے بعد شرکت

مسئلہ: جو شخص جمعہ کے دن امام کے ساتھ قعدہٴ اخیرہ میں سلام سے پہلے شریک ہوا، وہ جمعہ کی نماز پوری کرے گا، نہ کہ ظہر کی(۱)، اور جوشخص امام کے سلام پھیرنے سے پہلے شریک نہ ہوسکا، تو وہ ظہر کی نماز پڑھے گا، نہ کہ جمعہ کی۔(۲) الحجة علی ما قلنا :

جمعہ کی اذان, مسائل مهمه, نماز, نماز جمعہ کے متعلق مسائل

جمعہ کے خطبہ سے پہلے دی جانے والی اذان کاجواب

مسئلہ: جمعہ کے دن خطبہ سے پہلے جو اذان دی جاتی ہے، اُس کا جواب خطبہ کے دوران – جب آپ ﷺ کا اسم مبارک سنے- تو آپ ﷺ پر درود ، دوسرے خطبہ میں جب امام دعائیہ کلمات پڑھے، تو اُن پر آمین، اور دو خطبوں کے درمیانی وقفہ میں مانگی جانے والی دعا-

جمعہ کا خطبہ, مسائل مهمه, نماز, نماز جمعہ کے متعلق مسائل

دوخطبوں کے درمیان بیٹھنے کی مقدار کتنی ہے؟

مسئلہ: دوخطبوں کے درمیان تین چھوٹی آیتوں کے بقدر خطیب کے لیے بیٹھنا سنت ہے(۱)، نیز نمازیوں کو چاہیے کہ اس درمیان دل ہی دل میں بغیر ہاتھ اٹھائے دعا کریں، کیوں کہ آپ انے فرمایا: ” جمعہ کے دن ایک ایسی گھڑی آتی ہے کہ اگر کوئی مسلمان درانحالانکہ وہ اللہ کے سامنے کھڑے

جمعہ سے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه, نماز, نماز جمعہ کے متعلق مسائل

جمعہ کے دن خطبہ سے پہلے آنا

مسئلہ: نمازِ جمعہ کے لیے خطبہ شروع ہونے سے پہلے آنا چاہیے، کیوں کہ حدیث شریف میں آتا ہے کہ جمعہ کی حاضری لکھنے کے لیے فرشتے مقرر ہوتے ہیں، جو شخص پہلی گھڑی میں آئے اس کے لیے اونٹ کی قربانی کا ثواب لکھا جاتا ہے، اور بعد میں آنے والوں کا ثواب گھٹتا

جمعہ سے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه, نماز, نماز جمعہ کے متعلق مسائل

پہلی اذان کے بعد مسجد کے باہر ٹوپی وغیرہ بیچنا

مسئلہ: بعض تاجر جمعہ کے دن ، جمعہ کی پہلی اذان کے بعد مسجد سے باہر اس کے صحن میں ٹوپی، تسبیح، عطر اور سرمہ وغیرہ بیچتے ہیں، اور دوسری اذان یعنی جب خطبہ کی اذان ہوتی ہے، تو اپنا یہ کاروبار بند کرکے نمازِ جمعہ میں شامل ہوجاتے ہیں، اُن کا اس طرح کاروبار

جمعہ سے متعلق متفرق مسائل, مسائل مهمه, نماز, نماز جمعہ کے متعلق مسائل

جمعہ کے دن پہلی اذان کے بعدکسی کام میں مشغول ہونا

مسئلہ: جمعہ کے دن پہلی اذان کے بعد جمعہ کی تیاری کے علاوہ کوئی بھی کام جائز نہیں ہے، خواہ دینی کام ہی کیوں نہ ہو۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” القرآن الکریم “ : ﴿یایها الذین آمنوا إذا نودي للصلوة من یوم الجمعة فاسعوا إلی ذکر الله وذروا البیع﴾۔ (سورة الجمعة:۹)

جہری اور سری قرأت کے احکام, قرأت کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

سری نماز میں جہری قرأت

مسئلہ: اگر امام سری نماز مثلاً ظہر یاعصر میں بھول کر بلند آواز سے قرأت شروع کردے ، اور مقتدیوں کے لقمہ دینے یا خود کو یاد آنے پر خاموش ہوجائے ، تو اگر تین آیتوں سے کم قرأت کی تھی، تو سجدہٴ سہو واجب نہیں، اور اگر تین آیتوں یا اس کی مقدار قرأت

تراویح کی نماز, تراویح کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

۲۰ رکعات تراویح بدعتِ حسنہ

مسئلہ: دین میں کسی نئی چیز کی ایجاد کی اصل شریعت میں موجود ہو، تو اسے بدعتِ حسنہ کہا جاتا ہے، اور اگر اصل موجود نہیں تو اُسے بدعتِ سیئہ کہا جاتا ہے(۱)، مگر بدعت کی یہ تقسیم باعتبار لغت ہے، ورنہ شرعی معنی کے اعتبار سے بدعت، بدعت ِ سیئہ ہی ہوتی ہے، حسنہ

سنن اور نوافل کے متعلق مسائل, سنن موکدہ, مسائل مهمه, نماز

اَجی! یہ تو سنت ہے، فرض تو ہے نہیں!

مسئلہ: بعض لوگ باتوں باتوں میں کہہ دیتے ہیں: -” اَجی! یہ تو سنت ہے، فرض تو ہے نہیں- کہ اس کے چھوڑنے پر گناہ ملے گا“- اگر وہ سنت کو ہلکا سمجھ کر ایسا کہتے ہیں تو یہ بڑی خطرناک بات ہے، ایسا کہنے سے ڈرنا اور بچنا چاہیے(۱)، البتہ اتنی بات حقیقت ہے

مسائل مهمه, نماز, وتر اور قنوت کے متعلق مسائل, وتر کی نماز

نمازِ وتر

مسئلہ: اگر کسی شخص کو تہجد میں اٹھنے کا بھروسہ ہو تو اس کے لیے افضل یہ ہے کہ تہجد کی نماز کے بعد وتر پڑھے، اور اگر بھروسہ نہ ہو تو عشا کی سنتوں کے ساتھ ہی پڑھ لینا ضروی ہے۔ الحجة علی ما قلنا : ما في ” الصحیح لمسلم “ : عن

تہجد کی نماز, سنن اور نوافل کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز

نمازِ تہجد

مسئلہ: نفل نمازوں میں سنتِ موٴکدہ کے بعد تہجد کی نماز افضل ترین نماز ہے(۱)، تہجد کی کم سے کم مقدار دو رکعت ہے، متوسط درجہ چار رکعت پڑھنا ہے، اور بہتر یہ ہے کہ آٹھ رکعت پڑھی جائے، نمازِ عشاء کے بعد سے فجر کا وقت شروع ہونے سے پہلے پہلے تک کسی بھی

سنن اور نوافل کے متعلق مسائل, مسائل مهمه, نماز, نوافل

نمازِ اوّابین

مسئلہ: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایاکہ جس شخص نے مغرب کے بعد چھ رکعتیں پڑھی اور درمیان میں کوئی بری بات نہ کہی، تو یہ اس کے لیے بارہ سال کی عبادت کے برابر ہوں گی(۱)، اورحضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے مروی

اوپر تک سکرول کریں۔