اذان کا جواب زبان سے دینا
مسئلہ: اذان کا جواب زبان سے دینا افضل ومستحب ہے، البتہ ہر مسلمان مرد پر ضروری ہے کہ اذان سن کر نماز کے لیے تیار ہوجائے، بہتر یہ ہے کہ پہلے ہی سے تیار رہے، اس لیے کہ اجابت بالقدم واجب ہے(۱)، کیوں کہ جماعت سے پیچھے رہنے والوں کے بارے میں شدید وعیدیں وارد […]
